ویرت کوہلی اپنی جذباتی وابستگی کے لیے 18 نمبر کا انتخاب کرتے رہتے ہیں

کھیل خبریں

ویرت کوہلی اپنی جذباتی وابستگی کے لیے 18 نمبر کا انتخاب کرتے رہتے ہیں
ویرت کوہلی، کرکٹ، نمبر 18، انڈ 19، جذباتی وابستگی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی 18 نمبر کی کرکٹ جرسی میں انڈ 19 سے نظر آرہے ہیں، ون ڈے، ٹی 20 اور ٹیسٹ میں بھی اُن کی جرسی کا نمبر 18 ہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کے نزدیک 18 نمبر اُن کی جذباتی واسبتگی تو ہے ہی تاہم وہ سمجھتے ہٰں کہ اس نمبر کے ملنے کے بعد سے انہوں نے ترقی کی منازل طے کی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 18 نمبر سے ویرات کوہلی کی جذباتی وابستگی کی وجہ اُن کے والد کا انتقال بھی ہے جو 18 دسمبر 2006 کو اُس وقت دار فانی سے کوچ کرگئے تھے جب ویرات دہلی میں میچ کھیل رہے تھے۔ اس 18 نمبر سے ویرات کی محبت اور قربت کی ایک اور نئی مثال سامنے آئی کہ انہوں نے اپنی گاڑیوں کیلیے خصوصی نمبر پلیٹ حاصل کی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی 18 نمبر کی کرکٹ جرسی میں انڈ 19 سے نظر آرہے ہیں، ون ڈے، ٹی 20 اور ٹیسٹ میں بھی اُن کی جرسی کا نمبر 18 ہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کے نزدیک 18 نمبر اُن کی جذباتی واسبتگی تو ہے ہی تاہم وہ سمجھتے ہٰں کہ اس نمبر کے ملنے کے بعد سے انہوں نے ترقی کی منازل طے کی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 18 نمبر سے ویرات کوہلی کی جذباتی وابستگی کی وجہ اُن کے والد کا انتقال بھی ہے جو 18 دسمبر 2006 کو اُس وقت دار فانی سے کوچ کرگئے تھے جب ویرات دہلی میں میچ کھیل رہے تھے۔

اس 18 نمبر سے ویرات کی محبت اور قربت کی ایک اور نئی مثال سامنے آئی کہ انہوں نے اپنی گاڑیوں کیلیے خصوصی نمبر پلیٹ حاصل کی ہے۔Jan 28, 2025 07:53 AMتیسرا ٹی 20: انگلینڈ نے بھارت کو 26 رنز سے شکست دے دیمصر کا فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق ٹرمپ کے منصوبے کا حصہ نہ بننے کا اعلانقانونی تشریح کا مقدمہ جسٹس منصور کے بینچ میں فکس کرنے پر جواب طلبکراچی: رشتے کے تنازعہ پر دامادوں کی جانب سے ساس کو قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم کو سزائے موتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ویرت کوہلی، کرکٹ، نمبر 18، انڈ 19، جذباتی وابستگی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہاں اکثریت قرآن و سنت کے مطابق قانون سازی کی پابند ہو اس جمہوریت کوکفر قرار نہیں دیا جاسکتا: فضل الرحمانجہاں اکثریت قرآن و سنت کے مطابق قانون سازی کی پابند ہو اس جمہوریت کوکفر قرار نہیں دیا جاسکتا: فضل الرحمانتنگ نظر اور جذباتی لوگ حالات کو سمجھے بغیر فتوے بازی کرتے رہتے ہیں، فتوے دینےکے لیے مقامی اور بین الاقوامی حالات کو سمجھنا بھی ضروری ہے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

آسٹریلوی وی لاگر لیوک ڈامنٹ کی افغانستان میں موت کی خبروں کی حقیقت کیا ہے؟آسٹریلوی وی لاگر لیوک ڈامنٹ کی افغانستان میں موت کی خبروں کی حقیقت کیا ہے؟ٹریول وی لاگر لیوک ڈامنٹ اپنی چیز پراٹھا کی محبت کے لیے مشہور ہیں
مزید پڑھ »

’فیروز خان کو اسٹار میں نے بنایا‘، یاسر نواز کے دعویٰ نے ہلچل مچادی’فیروز خان کو اسٹار میں نے بنایا‘، یاسر نواز کے دعویٰ نے ہلچل مچادیپاکستانی ہدایتکار یاسر نواز، جو ڈرامہ 'چپ رہو' اور فلموں 'رونگ نمبر' اور 'رونگ نمبر 2' کے لیے مشہور ہیں
مزید پڑھ »

عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش کی نہ رہائی کیلیے کوئی دباؤ ہے، وزیر دفاععمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش کی نہ رہائی کیلیے کوئی دباؤ ہے، وزیر دفاعپی ٹی آئی والے خود دعوے کرتے رہتے ہیں، ان کے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے تمام حربے ناکام ہوگئے، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

سشمیتا سین کا سلمان خان کے لیے پاگل پن کا اعترافسشمیتا سین کا سلمان خان کے لیے پاگل پن کا اعترافبالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے سلمان خان کے لیے اپنی پرانی محبت کا اعتراف کیا ہے اور بتایا ہے کہ وہ ان کے لیے پاگل تھیں
مزید پڑھ »

ہiba قادی نے اپنی نویں بیٹی کے ساتھ دل پسند ویڈیو شیئر کیہiba قادی نے اپنی نویں بیٹی کے ساتھ دل پسند ویڈیو شیئر کیپاکستانی اداکارہ ہiba قادی نے اپنی نویں بیٹی اینور کے ساتھ دل پسند ویڈیو شیئر کی ہے جو 2024 کا حوالہ دیتی ہے اور 2025 کے لیے Wishes کا اظہار کرتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 23:09:41