عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش کی نہ رہائی کیلیے کوئی دباؤ ہے، وزیر دفاع

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش کی نہ رہائی کیلیے کوئی دباؤ ہے، وزیر دفاع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی والے خود دعوے کرتے رہتے ہیں، ان کے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے تمام حربے ناکام ہوگئے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیش کش کی گئی ہے نہ رہائی کے لیے کسی قسم کا کوئی دباؤ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے۔ نہ ہی میرا عدلیہ سے کوئی تعلق ہے اور نہ میں جوتشی ہوں کہ وقت سے پہلے بتا سکوں۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ حکومت ملک میں سیاسی استحکام قائم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواجہ آصف: عمران خان اسرائیلی اثاثہ ہیںخواجہ آصف: عمران خان اسرائیلی اثاثہ ہیںوزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلا رہے والوں پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ عمران خان اسرائیل کی تمام حمایت حاصل ہے۔
مزید پڑھ »

خواجہ آصف: عمران خان کی بنی گالہ منتقلی کا کوئی دباؤ نہیںخواجہ آصف: عمران خان کی بنی گالہ منتقلی کا کوئی دباؤ نہیںوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیش کش کی گئی ہے، نہ رہائی کے لیے کوئی دباؤ ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے دعووں کو ناکام بتایا ہے اور کہا کہ جیل سے رہائی کا فیصلہ عدالتوں کا ہے۔
مزید پڑھ »

مذاکرات میں بنی گالہ منتقلی کی پیش کش، کارکنان کی رہائی سے مشروطمذاکرات میں بنی گالہ منتقلی کی پیش کش، کارکنان کی رہائی سے مشروطامان خان نے کہا ہے کہ تمام کارکنان کو جیلوں سے رہا کیا جائے تو پھر وہ بنی گالہ منتقلی کی آفر پر سوچیں گے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت اورنظام گرانے کی کوششوں سے پیچھے ہٹ جائے تو ریلیف مل سکتا ہے: مختلف حلقوں سے پیغامپی ٹی آئی حکومت اورنظام گرانے کی کوششوں سے پیچھے ہٹ جائے تو ریلیف مل سکتا ہے: مختلف حلقوں سے پیغامعمران خان کو پشاور اور پھر بنی گالہ منتقل کرنے کے آپشنز پر بھی غور ہوسکتا ہے: مختلف حلقوں کی جانب سے پی ٹی آئی کو پیغامات
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی پریشر نہیں، رانا ثناء اللہ کا اعلانعمران خان کی رہائی کے لیے کوئی پریشر نہیں، رانا ثناء اللہ کا اعلانوزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے صرف ان کے اپنے بیانات کے سوا کوئی پریشر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی بنی گالہ منتقلی کی پیشکش حکومت نے نہیں کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے اندرونی لڑائی اور بانی پی ٹی آئی کے ریاست کے حوالے سے موقف سے پاکستان میں سیاسی استحکام نہ ہو۔
مزید پڑھ »

احسن اقبال: عمران خان کی رہائی کے لیے چاہیے رسیدیں پیش کریںاحسن اقبال: عمران خان کی رہائی کے لیے چاہیے رسیدیں پیش کریںوفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے انہیں 50 ارب روپے کی چوری کے متعلق تسلی بخش جواب پیش کرنا چاہیے.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 21:32:26