عمران خان کو پشاور اور پھر بنی گالہ منتقل کرنے کے آپشنز پر بھی غور ہوسکتا ہے: مختلف حلقوں کی جانب سے پی ٹی آئی کو پیغامات
جیو نیوز کے میزبان شہزاد اقبال نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔
شہزاد اقبال کی خبر کے مطابق مختلف حلقوں کی جانب سے پی ٹی آئی کو یہ پیغامات دیے جارہے ہیں کہ اگر پی ٹی آئی حکومت اورنظام کوگرانےکی کوششوں سے پیچھے ہٹ جائے تو اسے ریلیف مل سکتا ہے، عمران خان کو پشاور اور پھر بنی گالہ منتقل کرنے کے آپشنز پر بھی غور ہوسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بریک تھرو کا امکان، نبیل گبول کا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات آج سے شروع ہونے کا عندیہحکومت کی شرط ہے کہ مذاکرات پی ٹی آئی کے وکیلوں سے ہوں گے، پشاور والوں سے نہیں ہوں گے: رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »
بہت تاخیر ہوگئی، عمران جیل سے باہر نہیں آئیں گے: فیصل واوڈاایک اور کیس ہے جب سامنے آئیگا تو بانی پی ٹی آئی کے پیر کے نیچے سے زمین نکل جائے گی، سینیٹر فیصل واؤڈا
مزید پڑھ »
حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاعمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا
مزید پڑھ »
احتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفکے پی حکومت ایک بار پھر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہی ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کی توقع نہیں ہونی چاہیے: وزیر دفاع
مزید پڑھ »
مجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گلپی ٹی آئی رہنماؤں، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی میں پروپیگنڈا کر کے لڑائی کی جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »