بہت تاخیر ہوگئی، عمران جیل سے باہر نہیں آئیں گے: فیصل واوڈا

پاکستان خبریں خبریں

بہت تاخیر ہوگئی، عمران جیل سے باہر نہیں آئیں گے: فیصل واوڈا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ایک اور کیس ہے جب سامنے آئیگا تو بانی پی ٹی آئی کے پیر کے نیچے سے زمین نکل جائے گی، سینیٹر فیصل واؤڈا

دعا ہے فیض، حواریوں کی بات سزائے موت تک نہ جائے، پارلیمنٹ مiں بیرسٹر گوہر سے مصافحہ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے کیونکہ بہت تاخیر ہوگئی ہے، دعا ہوگی فیض حمید اور حواریوں کی بات سزائے موت تک نہ جائے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی میں چوری کیا گیا اس کا ازالہ کوئی نہیں، بانی پی ٹی آئی پر قاتلانہ حملے سے پہلے انھیں بتایا تھا کہ آپ پر فائرنگ ہوگی، بانی پی ٹی آئی پر قاتلانہ حملے کے بینفشری کون تھے، فائدہ کس کو ہونا تھا ، لیپ ٹاپ ، فون اور فیض حمید کے سہولت کار شواہد دینگے تو سب سامنے آجائیگا ، بانی پی ٹی آئی پر قاتلانہ حملے میں ایک اور نام بھی شامل ہے وہ بھی سامنے آئیگا ، وہ نام آج کل بانی پی ٹی آئی کے بہت قریب ہے وہ بھی قاتلانہ حملے میں ملوث تھا ، قمر باجوہ پر بھی الزام...

علاوہ ازیں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان اور سینٹر فیصل واوڈا کا پارلیمنٹ ہاؤس میں آمنا سامنا ہوا۔ دونوں نے ایک دوسرے سے مصافحہ بھی کیا اور اس دوران مسکراہٹوں کا تبادلہ بھی ہوا۔جس کا جواب دیتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا میرے اور میرے بھائی کو مشکل میں نہ ڈالا کریں ۔ بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ یہ اچھے انسان ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کٹھ پتلی مسلط کرنے والوں نے اپنی سروس 3 سے 5 سال کروالی، شعیب شاہینکٹھ پتلی مسلط کرنے والوں نے اپنی سروس 3 سے 5 سال کروالی، شعیب شاہینجیل انتظامیہ کیخلاف عدالت جائیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں 16 اور پنڈی میں 3 مقدمات، عمران خان رہا نہیں ہوسکیں گےاسلام آباد میں 16 اور پنڈی میں 3 مقدمات، عمران خان رہا نہیں ہوسکیں گےتوشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت پر رہائی کے حکم کے باوجود عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکیں گے
مزید پڑھ »

سینیٹر فیصل واوڈا: بشریٰ بی بی عمران خان کی زندگی میں آئیں پھر خلاف اداروں ہوگئیسینیٹر فیصل واوڈا: بشریٰ بی بی عمران خان کی زندگی میں آئیں پھر خلاف اداروں ہوگئیسینیٹر فیصل واوڈا نے جیو نیوز کے پروگرام میں قیاس کیا کہ 7 عورتوں کا گینگ عمران خان کی لاش پر 50 سال تک سیاست کرنا چاہتاہے۔ واوڈا نے بشریٰ بی بی کو عمران خان کی زندگی میں آئیں پھر خلاف اداروں ہوگئی کہنا کیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کو بچانے کیلیے تحریک انصاف میں کوئی مخلص نہیں، فیصل واوڈاعمران خان کو بچانے کیلیے تحریک انصاف میں کوئی مخلص نہیں، فیصل واوڈاایک مخصوص ٹولہ عمران خان کی تکلیفوں کو بڑھا رہا ہے ، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج مسڈ کال ہے، لوگ اپنا پیٹرول ضائع نہ کریں، گورنر سندھپی ٹی آئی احتجاج مسڈ کال ہے، لوگ اپنا پیٹرول ضائع نہ کریں، گورنر سندھمجھے نہیں لگتا کہ عمران خان صاحب وقت سے پہلے ایسا رسک لیں گے، کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »

عمران کو بچانے کیلئے کوئی مخلص نہیں، 24 نومبر کو رہائی نہیں ہورہی: فیصل واوڈاعمران کو بچانے کیلئے کوئی مخلص نہیں، 24 نومبر کو رہائی نہیں ہورہی: فیصل واوڈاانڈر گراؤنڈ تو بات ہورہی ہے، پی ٹی آئی میں دھڑیں ہیں، اور پارٹی میں مخصوص ٹولہ اور ان کے بچے پیسے کما رہے ہیں: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:00:47