سہ روزہ میچ 10 سے 12 جنوری تک اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف سہ روزہ وارم اَپ میچ کھیلنے والی پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف سہ روزہ وارم اَپ 10 جنوری سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا، جہاں اوپنر امام الحق شاہینز کی قیادت کریں گے۔ ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ پیر 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گا جبکہ اسی روز پاکستان شاہینز کا اسکواڈ بھی جمع ہوگا۔ شاہینز 7 جنوری کو اسلام آباد کلب میں اپنی ٹریننگ شروع کریں گے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 8 اور 9 جنوری کو دو ٹریننگ سیشنز کرے گی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 17 جنوری سے ملتان میں ہورہا ہے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دونوں میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ٹیسٹ اسکواڈ میں موسیٰ خان بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں جنہوں نے اس سیزن میں قائداعظم ٹرافی کے 5 میچوں میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے کب پاکستان آئے گی؟ اعلان ہوگیادونوں ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »
جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسیجنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے 17 دسمبر، دوسرا 19 اور تیسرا 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلانپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سنچورین میں شروع ہوگا۔
مزید پڑھ »
پاکستان سے شکست کے بعد جنوبی افریقی بلے باز مشکل میں پھنس گئےاینرک کلاسن کو پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا
مزید پڑھ »
سلیم ایوب جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ سے باہرپاکستان کے فٹ بال स्टार سلیم ایوب کو آنکھ میں twisting آنکھ کا دھڑکا لگا ہے جس کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
جنوبی افریقہ نے پہلے دن 316 رنز بنائےجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن 316 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »