پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سنچورین میں شروع ہوگا۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد اب ون ڈے سیریز جاری ہے جہاں گزشتہ روز پہلے ون ڈے میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو شکست دی۔
ون ڈے سیریز ختم ہونے کے بعد پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سنچورین میں شروع ہوگا۔ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت ٹیمبا باووما کریں گے۔ اس کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ بیڈنگھم،کوربن بوش، میتھیو بریٹزکے، ٹونی ڈی زوری، مارکو یانسن، کیشوو مہاراج، کوینا مافاکا، ایڈن مارکرم، ویان ملڈر، سینورن متھوسامی، ڈین پیٹرسن، کاگیسو رباڈا، ریان رکلیٹن، ٹرسٹن اسٹبز، کائل ویریانے شامل ہیں۔واضح رہے کہ اسپنر کیشو مہاراج پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل گروئن انجری کا شکار ہوئے تھے ،ان کی انجری کا جائزہ لینے کے لیے آج اسکین ہوگا۔پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنر صائم ایوب نے شاندار سنچری اسکور کی اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسیجنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے 17 دسمبر، دوسرا 19 اور تیسرا 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
جیسن گلیسپی کا استعفیٰ قبول، عاقب جاوید عبوری ہیڈ کوچ مقررعاقب جاوید کا پہلا امتحان جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگا
مزید پڑھ »
ٹی20 میں زیادہ چھکے؛ بابراعظم کے پاس شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑنے کا موقعسابق کپتان انضمام الحق کا جنوبی افریقا کیخلاف زیادہ ففٹیز کا ریکارڈ بھی برابر کرسکتے ہیں
مزید پڑھ »
دورہ جنوبی افریقا؛ پاکستان نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیابابراعظم کی واپسی! شاہین کو ٹیسٹ میں آرام کروادیا گیا
مزید پڑھ »
اینجلو میتھیوز 8 ہزار سے زائد رنز بنانیوالے تیسرے کرکٹر بن گئےانہوں نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یہ کارنامہ سرانجام دیا
مزید پڑھ »
پاکستان کیخلاف پہلا ون ڈے: جنوبی افریقا کا اہم کھلاڑی ٹیم کا حصہ نہیں ہوگاجنوبی افریقا کے چار فاسٹ بولر پہلے ہی انجری کی وجہ سے ٹیم کا حصہ نہیں ہیں
مزید پڑھ »