انگلش کپتان ٹیم میں کیوں موجود نہیں اور اُن کی جگہ قیادت کسے سونپی گئی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates ENGvWI Coronavirus COVID19
ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے تیرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو جو روٹ کی غیرموجودگی میں انگلش ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی۔
کورونا وائرس کے باعث کرکٹ کی سرگرمیاں منسوخ ہوئے تقریباً 4 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے تاہم اب کرکٹ کی جنم بھومی انگلینڈ سے اس کھیل کا دوبارہ آغاز ہونے جارہا ہے۔ جو روٹ اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے باعث ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ سر ایورٹن ویکس 95 سال کی عمر میں چل بسےویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بلے باز سر ایورٹن ویکس 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ سر ایورٹن ویکس نے 48 ٹیسٹ میچز میں 58.61 کی اوسط سے چار ہزار 455 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »
قومی اسکواڈ میں شامل 6کھلاڑی غیرملکی پرواز کےذریعے مانچسٹر روانہ - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف سیریز: قومی ٹیم کی وورسٹرشائر میں تیاریاں جاری - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »