انگلینڈ کیخلاف سیریز: قومی ٹیم کی وورسٹرشائر میں تیاریاں جاری - Sports - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

انگلینڈ کیخلاف سیریز: قومی ٹیم کی وورسٹرشائر میں تیاریاں جاری - Sports - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

نوجوان بولرز نے سیریز پر نظریں جمالیں۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsENG Coronavirus COVID19

وورسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ کی ٹیم کی وورسٹرشائر میں تیاریاں جاری ہیں۔ قومی کھلاڑیوں نے دوسرے روز بھی جم کر ٹریننگ کی۔ نوجوان فاسٹ بولرز نے سیریز پر نظریں لگالیں۔

وورسٹرشائر میں شاہینوں کی پریکٹس، قومی کھلاڑیوں نے 2 سیشنزمیں خوب جان ماری۔ بیٹنگ کوچ یونس خان بلے بازوں کو ٹپس دیتے رہے جبکہ بولنگ کوچ وقار یونس نے بولرز کو گُرسکھائے۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کی وورسٹر میں پریکٹس 12 جولائی تک جاری رہے گی جبکہ 13 جولائی سے ٹیم ڈربی ڈیرے لگائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف سیریز کو تاریخی قرار دیدیابابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف سیریز کو تاریخی قرار دیدیا
مزید پڑھ »

انگلش کپتان ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ٹیسٹ کیوں نہیں کھیلیں گے؟ - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

چمن: سرحدی تجارت اوردوطرفہ پیدل آمدورفت کی بندش کیخلاف تاجروں کادھرنا 27ویں روزبھی جاریچمن: سرحدی تجارت اوردوطرفہ پیدل آمدورفت کی بندش کیخلاف تاجروں کادھرنا 27ویں روزبھی جاریچمن: سرحدی تجارت اوردوطرفہ پیدل آمدورفت کی بندش کیخلاف تاجروں کادھرنا 27ویں روزبھی جاری ChamanBorder PakAfghanBorder Traders Balochistan Strike BoderClosed pid_gov OfficialDGISPR MoIB_Official shiblifaraz mfa_afghanistan jam_kamal
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ Pakistan PTIGovernment PetrolPrices PetroleumRates Case IHC PetrolDieselPriceHike pid_gov OmarAyubKhan PTIofficial ImranKhanPTI shiblifaraz
مزید پڑھ »

PTI رکن سندھ اسمبلی کا K.E کیخلاف وزیراعظم کوخطPTI رکن سندھ اسمبلی کا K.E کیخلاف وزیراعظم کوخطپاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی رابستان خان نے کے الیکٹرک کے خلاف وزیراعظم عمران خان کو خط جاری کردیا۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سنتھیا کیخلاف کارروائی، وزارتِ داخلہ سے جواب طلبسنتھیا کیخلاف کارروائی، وزارتِ داخلہ سے جواب طلباسلام آباد ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے ٹویٹس کے معاملے میں ویزا قواعد کی خلاف ورزی پر سنتھیا رچی کے خلاف کارروائی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وزارتِ داخلہ سے جواب طلب کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 12:52:56