PTI رکن سندھ اسمبلی کا K.E کیخلاف وزیراعظم کوخط

پاکستان خبریں خبریں

PTI رکن سندھ اسمبلی کا K.E کیخلاف وزیراعظم کوخط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی رابستان خان نے کے الیکٹرک کے خلاف وزیراعظم عمران خان کو خط جاری کردیا۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی رابستان خان نے کے الیکٹرک کے خلاف وزیراعظم عمران خان کو خط جاری کردیا۔

رابستان خان نے اس حوالے سے کہا کہ کراچی کی پہچان روشنیوں کے شہر کی تھی اب تاریکی ہی تاریکی ہے، سخت گرمی میں کورونا وائرس کے مریض گھروں میں قرنطینہ ہیں، مریض لوڈ شیڈنگ کے باعث مزید مشکلات کا شکار ہورہے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی رابستان خان نے کہا کہ کراچی کے کئی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے، وزیراعظم عمران خان کےالیکٹرک کے نامناسب اقدامات کانوٹس لیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاتحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئیاسٹاک ایکسچینج حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئیپاکستان اسٹاک ایکس چینج پر آج صبح دہشت گردوں کے خوف ناک حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی۔
مزید پڑھ »

ایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالیایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالیایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی پر بھی حملے کی اطلاعات تھیں، اسپیکر آغا سراج درانی - ایکسپریس اردوسندھ اسمبلی پر بھی حملے کی اطلاعات تھیں، اسپیکر آغا سراج درانی - ایکسپریس اردوکچھ گرفتار دہشت گردوں سے سندھ اسمبلی کی تصاویر بھی برآمد ہوچکی ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 18:01:52