اسٹاک ایکسچینج حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی

پاکستان خبریں خبریں

اسٹاک ایکسچینج حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

اسٹاک ایکسچینج حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی بلڈنگ کے اطراف میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے، آنے والے راستوں پر اضافی پولیس فورس کو تعنیات کر دیا گیا۔

مختلف مقامات پر کمانڈوز کو بھی تعنیات کر دیا گیا ہے، سندھ اسمبلی کی طرف آنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے، وزرا اور ارکان اسمبلی کو سیکورٹی چیک کے بعد آنے دیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ آج حملے کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گردوں سے سندھ اسمبلی کی تصاویر بھی برآمد ہوئی ہیں۔ ان کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی کو دہشت گردوں سے خطرہ ہے، اس لیے اراکین اسمبلی اپنا خیال رکھیں۔ڈی جی رینجرز نے دہشت گرد حملے کے حوالے سے پریس کانفرنس میں بتایا کہ آج صبح جب دہشت گردوں نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی عمارت پر حملہ کیا تو سیکورٹی پر مامور اہل کاروں نے 2 دہشت گردوں کو پہلی انٹرنس پر ہی مار گرایا، دیگر 2 دہشت گرد اندر آئے تو سیکورٹی عملے سے سامنا ہوا،...

ڈی رینجرز کا کہنا تھا کہ سیکورٹی گارڈز، پولیس اور رینجرز نے حملہ ناکام بنایا، داخلی راستے پر ہی تمام دہشت گردوں کو ختم کر دیا گیا، یہ خطرناک حملہ صرف 8 منٹ میں ناکام بنایا گیا۔ انھوں نے کہا دہشت گرد اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں گھسنا چاہتے تھے، ہر دہشت گرد مکمل طور پر اسلحے سے لیس تھا، شہر قائد کا امن خراب کرنے کی ناکام کوشش کی گئی، دہشت گرد حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حملے کے باوجود اسٹاک ایکس چینج میں ٹریڈنگ کا عمل جاریحملے کے باوجود اسٹاک ایکس چینج میں ٹریڈنگ کا عمل جاریکراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے دہشت گردوں کے حملے کو پس پشت ڈالتے ہوئے ٹریڈنگ کا عمل جاری رکھ کر ایک نئی مثال قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہوزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں 5 افراد جاں بحق، تمام دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردوپاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں 5 افراد جاں بحق، تمام دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردوحملےمیں ملو ث تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،کلیئرنس آپریشن جاری،ترجمان سندھ رینجرز
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمتوزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمتوزیر اعظم عمران خان نے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 22:49:22