پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ Pakistan PTIGovernment PetrolPrices PetroleumRates Case IHC PetrolDieselPriceHike pid_gov OmarAyubKhan PTIofficial ImranKhanPTI shiblifaraz
قیمتیں بڑھانے کے خلاف نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم کی جانب دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے کے حوالہ سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ درخواست میں مئوقف اختیار کیا گیا تھا کہ سمر ی، کابینہ میٹنگ کچھ نہیں ہوا ، ایک پریس ریلز کے ذریعے پیٹرول کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔ کورونا میں تو عوام کو ریلیف دینا چاہئے لیکن حکومت نے عوام پر بوجھ ڈال دیا، اوگرا کی سمری اور نوٹیفکیشن ہی نہیں آیا اس لئے قیمت بڑھانے کا حکومتی حکم معطل کیا جائے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ آئل کمپنیوں کی پٹیشن ہم نے مسترد...
میاں محمد اسلم اپنے وکیل رائو عبدالرحیم کے ہمراہ پیش ہوئے۔ درخواست گزار کے وکیل نے مئوقف اختیار کیا کہ جون کا مہینہ ختم ہونے اور اوگرا کی سمری سے پہلے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں ، حکومت قانونی طور پر اوگرا کی سفارش کے بغیر قیمتیں نہیں بڑھا سکتی، حکومت کی جانب سے پانچ دن پہلے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیچھے بدنیتی شامل ہے، اوگرا کی ویب سائٹ پر آج بھی تیل کی قیمتوں کے تعین کے حوالہ سے کچھ نہیں۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد درخواست کے قابل سماعت ہونے کے حوالہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمعاسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمع کرادی گئی۔
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قلت حکومت نے کچھ نہ کیا تو قانون راستہ بنائے گا لاہورہائیکورٹپٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ LahoreLHC Those Responsible Behind Petrol Crisis Not Spared GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر کمی پر غورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر کمی پر غور Islamabad Federal Govt Started Considering Reduction Prices Petroleum Products Again MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان arustoo کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
زرداری کے وارنٹ، نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکاماتتوشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدرآصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
مزید پڑھ »