پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان arustoo کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 16 mins ago

حکومت نے جولائی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ سے بارہ روپے فی لیٹر تک کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ پيٹرول کی قيمت ميں 25 روپے اضافے پر عوام کی جانب سے سخت رد عمل ديا گيا تھا جس کے بعد حکومت دوبارہ قيمتيں کم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ 26 وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پیٹرولیم لیوی میں کمی کے ذریعے عوام کو ریلیف دینے کی تجویز پر زیرغور ہے۔ فیصلے کی صورت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔حکومت نے 26 جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے58 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کیا تھا۔

دوسری جانب جماعت اسلامی نے قیمتوں میں اضافے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلج کر رکھا ہے جس پر سماعت آج ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر کمی پر غورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر کمی پر غورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر کمی پر غور Islamabad Federal Govt Started Considering Reduction Prices Petroleum Products Again MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکانپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکانپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا اندرون ملک تمام پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوپی آئی اے کا اندرون ملک تمام پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوکراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں کے لئے کرائے 12 ہزار روپے مقرر کئے گئے ہیں، ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کردیاحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 23:02:07