سلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی
قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔حکومت نے گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے تک بڑھا دی تھیں۔ اس اضافے کے بعدپٹرول کی فی لٹر قیمت 100 روپے 10 پیسے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 21
روپے 31 پیسے فی لٹر، مٹی کا تیل 23 روپے 50 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل 17 روپے 84 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی وجہ قرار دیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کیخلاف آج سماعت ہوگیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کیخلاف آج سماعت ہوگی،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمعاسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمع کرادی گئی۔
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر 4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکماسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ، چیف جسٹس نے کہا ڈریپ چاہتا ہے تمام کمپنیاں اس کے دروازہ پر
مزید پڑھ »