ویمن سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو پہلا ون ڈے میچ ہرا دیا

پاکستان خبریں خبریں

ویمن سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو پہلا ون ڈے میچ ہرا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: ویمن سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 75 رنز سے ہرا دیا۔ ڈانی ویٹ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی طرف سے بیومنٹ اور ویٹ نے اننگز کا آغاز کیا۔ دو

نوں نے شروع سے ہی جارحانہ انداز میں بیٹنگ کی اور پاکستانی باؤلرز کو بے بس کر دیا۔ دونوں ویمن کھلاڑیوں کے درمیان ریکارڈ پارٹنر شپ بنی۔

انگلینڈ کو پہلا نقصان 188 رنز پر ڈینی ویٹ کی صورت میں اٹھانا پڑا جنہوں نے 95 گیندوں پر 110 رنز کی جارحانہ باری کھیلی۔ ان کی اس اننگز میں 12 چوکے اور تین چھکے شامل تھے، اس کے بعد بیومنٹ اور کپتان نائب نے سکور آگے بڑھایا۔ دونوں کے درمیان 60 رنز کی پارٹنر شپ بنی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیاپی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیاپی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیا ARYNewsUrdu PCB
مزید پڑھ »

سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی - Sport - Dawn Newsسری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیاپاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیااسلام آباد: پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکن ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بدھ سے
مزید پڑھ »

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیریز کا آغاز 11دسمبر سے ہوگاسری لنکن ٹیسٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیریز کا آغاز 11دسمبر سے ہوگاپاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بحال تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Islamabad PAKvSL SriLanka
مزید پڑھ »

لکمل ڈینگی کا شکار، پاک لنکا سیریز سے باہرلکمل ڈینگی کا شکار، پاک لنکا سیریز سے باہرلکمل ڈینگی کا شکار، پاک لنکا سیریز سے باہر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیاپی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیاپی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیا ARYNewsUrdu PCB
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 14:03:10