ویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی، ڈبلیو ایچ او CoronaVirus Vaccine Development Research NextYear InfectiousDisease WHO WHO DrTedros
تشویش کا اظہار کیا ہے اور کئی ممالک پہلے ہی پابندیاں دوبارہ نافذ کر چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا کہ رواں ہفتے کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ممکنہ طور پر ایک کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔انھوں نے کہا کہ اس حوالے سے
کوئی یقین دہانی موجود نہیں کہ وائرس کے خلاف ویکسین تیار کر لی جائے گی، اور اگر ایسا ہوا بھی، تب بھی یہ اگلے سال سے قبل دستیاب نہیں ہوگی۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے یورپ نے کہا کہ کئی ماہ میں پہلی بار یورپ میں کووڈ 19 بہت نمایاں طور پر سر اٹھا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو -اردو زبان و ادب میں ندا فاضلی کی وجہِ شہرت ان کی شاعری ہے۔ غزل اور نظم کے علاوہ ان کی مقبولیت کی ایک بڑی وجہ وہ فلمی گیت ہیں جو کئی دہائیوں بعد بھی اسی ذوق و شوق سے سنے جاتے ہیں۔ بھارت میں ندا فاضلی کو ان کی انسان دوستی اور مذہبی روادای …
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے قرنطینہ میں مریضوں کی حالت خرابکے الیکٹرک نے شہر قائد کے شہریوں سے جینے کا حق چھین لیا، شدید گرمی میں بد ترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2775 افراد کورنا وائرس میں مبتلا، 59 مریضوں کا انتقال
مزید پڑھ »
’’مردوں کی ٹیم کی نمائندگی کروں تو بابر اعظم کو آؤٹ کرنا چاہوں گی‘‘’’مردوں کی ٹیم کی نمائندگی کروں تو بابر اعظم کو آؤٹ کرنا چاہوں گی‘‘ ARYNewsUrdu BabarAzam
مزید پڑھ »
برازیل: کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، تعداد11 لاکھ50 ہزار سے متجاوزبرازیل: کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، تعداد11 لاکھ50 ہزار سے متجاوز Brazil Coronavirus CoronaCases COVID19 DeadlyVirus Infected WHO BrazilGovNews
مزید پڑھ »