ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹائٹینک کا نظارہ کرنے سمندر کی تہہ میں جانے والوں کے بچنے کا امکان صرف ایک فیصد سے بھی کم ہے۔ DailyJang
ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹائٹینک کا نظارہ کرنے سمندر کی تہہ میں جانے والوں کے بچنے کا امکان صرف ایک فیصد سے بھی کم ہے۔
سطح سمندر کے مقابلے میں تہہ میں دباؤ چار سو گنا بڑھ جاتا ہے، یہ اتنا دباؤ ہے کہ کسی کمرے پر پریشر ہو تو ساری ہوا نکل جائے اور چھت کرچی کرچی ہوجائے۔ غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تہہ میں ٹائٹن مل بھی جائے تو اسے باہر نکالنے کے لیے ڈھائی میل لمبے تار کا ہُک اس میں ڈالنا ہوگا جو تقریباً ناممکن ہے۔ٹائٹن میں موجود ہامیش ہارڈنگ کے دوست کا کہنا ہے کہ انہیں تحفظ کے خطرات محسوس ہوئے تھے اس لیے انہوں نے ہامیش کے ساتھ ٹائٹن میں جانے سے انکار کردیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانوی اخبار کے سمندر میں لاپتا آبدوز ٹائٹن سے متعلق انکشافاتٹائی ٹینک کے قریب لاپتا ہونے والی آبدوز کی کمزور سیفٹی پر ماضی میں خدشات کا اظہار کیا گیا تھا: برطانوی اخبار
مزید پڑھ »
ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے جانے والی لاپتا آبدوز میں 2 پاکستانی بھی تھے۔بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کا سیاحتی دورہ کرانے والی چھوٹی آبدوز عملے اور سیاحوں سمیت لاپتا ہوگئی تھی جس میں دو پاکستانی بھی سوار تھے۔بی بی سی کی رپورٹ
مزید پڑھ »
این ٹی ڈی سی نے 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کو ریکارڈ مدت میں بحال کر دیااین ٹی ڈی سی نے 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کو ریکارڈ مدت میں بحال کر دیا مزید تفصیلات ⬇️ NTDC TransmissionLine Repair Wapda Electricity PowerPlant Hyderabad Sindh karachi Pakistan GovtofPakistan MoWP15 kdastgirkhan SindhCMHouse
مزید پڑھ »
ہنٹر بائیڈن: جیل سے بچنے کے لیے امریکی صدر کے بیٹے کا اقبال جرم - BBC News اردومحکمہ انصاف کے ایک بیان کے مطابق امریکی صدر کے بیٹے کو ٹیکس جرائم میں ایک سال اور ہتھیار رکھنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ: 3 ریستورانوں پر کلہاڑی بردار شخص کے حملے4 افراد زخمینیوزی لینڈ میں 3 ریستورانوں پر کلہاڑی بردار شخص کے حملوں سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی آکلینڈ کے مضافاتی علاقے البانے میں رات
مزید پڑھ »