ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے جانے والی لاپتا آبدوز میں 2 پاکستانی بھی تھے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے جانے والی لاپتا آبدوز میں 2 پاکستانی بھی تھے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے جانے والی لاپتا آبدوز میں 2 پاکستانی بھی تھے ExpressNews

بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کا سیاحتی دورہ کرانے والی چھوٹی آبدوز عملے اور سیاحوں سمیت لاپتا ہوگئی تھی جس میں دو پاکستانی بھی سوار تھے۔

ٹور کمپنی نے اس سیاحتی دورے کے لیے فی سیاح 2 لاکھ 50 ڈالر وصول کیے تھے۔ تاہم یہ آبدوز لاپتا ہوگئی تھی اور کمپنی سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ تمام سرکاری ایجنسیوں اور دیگر اداروں کی سرچ آپریشن میں مدد کے باوجود آبدوز سے رابطہ بحال کرنے اور اس کا سراغ لگانے میں کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے جانے والی لاپتا آبدوز میں 2 پاکستانی بھی سوار تھےٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے جانے والی لاپتا آبدوز میں 2 پاکستانی بھی سوار تھےٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے جانے والی لاپتا آبدوز میں 2 پاکستانی بھی سوار تھے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کا سیاحتی دورہ کرانے والی آبدوز لاپتا - ایکسپریس اردوبحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کا سیاحتی دورہ کرانے والی آبدوز لاپتا - ایکسپریس اردوآبدوز کی تلاش اور سیاحوں سمیت عملے کے بچاؤ کے لیے بڑی کارروائی شروع ہو گئی ہے، حکام
مزید پڑھ »

غرقاب ٹائی ٹینک کی سیر کیلئے گئی لاپتہ آبدوز میں 2 پاکستانی بھی سوار تھےغرقاب ٹائی ٹینک کی سیر کیلئے گئی لاپتہ آبدوز میں 2 پاکستانی بھی سوار تھےبحرِ اوقیانوس میں ڈوبے ہوئے ٹائی ٹینک کی سیاحت کے لیےگئی لاپتہ آبدوز کی تلاش تاحال جاری ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

سیاحوں کو ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کے لیے جانے والی آبدوز لاپتاسیاحوں کو ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کے لیے جانے والی آبدوز لاپتایہ آبدوز سیاحوں کو بحر اوقیانوس کی 3800 میٹر گہرائی میں موجود ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »

سیاحوں کو ٹائٹینک کی باقیات دکھانے کیلئے جانے والی آبدوز لاپتاسیاحوں کو ٹائٹینک کی باقیات دکھانے کیلئے جانے والی آبدوز لاپتابحر اوقیانوس: (ویب ڈیسک) ٹائی ٹینک کو دنیا کا مشہور ترین بحری جہاز سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس کو پیش آنے والا حادثہ اب بھی لوگوں کے ذہنوں میں زندہ ہے۔
مزید پڑھ »

ڈھائی لاکھ ڈالر کے عوض ٹائٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی آبدوز پانچ مسافروں سمیت لاپتہ - BBC News اردوڈھائی لاکھ ڈالر کے عوض ٹائٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی آبدوز پانچ مسافروں سمیت لاپتہ - BBC News اردواٹلانٹک سمندر کی گہرائیوں میں کھو جانے والی ایک تفریحی آبدوز کی تلاش کی جار ہی ہے جس میں سوار پانچ مسافر ٹائٹینک جہاز کا ملبہ دیکھنے جا رہے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 02:55:55