بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کا سیاحتی دورہ کرانے والی آبدوز لاپتا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کا سیاحتی دورہ کرانے والی آبدوز لاپتا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھیں: ExpressNews

بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کا سیاحتی دورہ کرانے والی چھوٹی آبدوز عملے اور سیاحوں سمیت لاپتا ہوگئی۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹور فرم ’اوشین گیٹ‘ کے حکام نے آبدوز کے لاپتا ہونے سے متعلق تصدیق کی اور بتایا کہ اس کی تلاش اور سیاحوں سمیت عملے کے بچاؤ کے لیے بڑی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ اس مہم کے لیے مذکورہ کمپنی نے فی کس سیاح 2 لاکھ 50 ڈالر وصول کیے تھے۔ کمپنی کے عملے کے مطابق وہ عملے کو بحفاظت واپس لانے کے لیے تمام آپشنز پر غور کررہی ہے جبکہ سرکاری ایجنسیاں اور دیگر ادارے اس آپریشن میں مدد کر رہی ہیں۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ لاپتا ہونے والی کرافٹ اوشین گیٹ کی ٹائٹن آبدوز ایک ٹرک کے سائز کی ہے جس میں 5 افراد ہوتے ہیں اور عام طور پر آکسیجن کی مقدر چار دن کی ہوتی ہے۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ جہاز سے رابطہ کب منقطع ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاحوں کو ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کے لیے جانے والی آبدوز لاپتاسیاحوں کو ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کے لیے جانے والی آبدوز لاپتایہ آبدوز سیاحوں کو بحر اوقیانوس کی 3800 میٹر گہرائی میں موجود ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور امارات میں نجی ملازمین کیلئے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلانسعودی عرب اور امارات میں نجی ملازمین کیلئے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلانسعودی عرب اور امارات میں نجی ملازمین کیلئے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان EidAlAdha2023 SaudiArabia UAE Holidays KSAmofaEN saudiarabia UAEmediaoffice
مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ`نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ`نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ PICLahore Lahore CaretakerCMPunjab MohsinNaqvi Visit Hospital Patients MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ`نگران وزیراعلیٰ کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ`نگران وزیراعلیٰ کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ` مزید تفصیلات ⬇️ PICLahore Lahore CaretakerCMPunjab MohsinNaqvi Visit Hospital Patients MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »

مودی کا دورہ امریکہ انسانی حقوق کی تنظیموں کا اہم اعلانمودی کا دورہ امریکہ انسانی حقوق کی تنظیموں کا اہم اعلانواشنگٹن: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں نے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کے دورہ
مزید پڑھ »

کراچی میں 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی میں 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان - ایکسپریس اردوسمندری طوفان بائپر جوئے کی باقیات اب بھی وسطی بھارتی راجستھان پر موجود ہیں، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 07:25:38