کراچی میں 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ExpressNews karachi

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق سمندری طوفان بائپر جوئے کی باقیات اب بھی وسطی بھارتی راجستھان پر موجود ہیں، ان کمزور اثرات کا مزید مشرق کی سمت بڑھنے کا امکان ہے۔ پیر اور منگل کو پارہ 34 سے 36 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے، دوپہر کے وقت مغربی اور شام کو جنوب مغربی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب دوپہر کے وقت 55 تا 65 رہنے کی وجہ سے اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس کی جاسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج بوندا باندی کا امکانکراچی میں آج بوندا باندی کا امکانکراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

تعلقات بحالی کے بعد سعودی وزیر خارجہ پہلی بار ایران پہنچ گئےتعلقات بحالی کے بعد سعودی وزیر خارجہ پہلی بار ایران پہنچ گئےشہزادہ فیصل بن فرحان کے دورہ تہران کے دوران ایران میں سعودی سفارت خانہ اور قونصل خانہ دوبارہ کھلنے کا امکان ہے: ایرانی میڈیا
مزید پڑھ »

کراچی میں بیوہ اور شیرخوار بیٹے کے قتل کا معمہ حل - ایکسپریس اردوکراچی میں بیوہ اور شیرخوار بیٹے کے قتل کا معمہ حل - ایکسپریس اردوبیوہ و بیٹے کے قتل میں مرحوم شوہر کے دوست کا بیٹا ملوث نکلا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 10:29:16