ٹائیگر کب ریلیز ہوگی؟ پریانکا چوپڑہ نے بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

ٹائیگر کب ریلیز ہوگی؟ پریانکا چوپڑہ نے بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اداکارہ اپنے سوشل میڈیا پر فلم کا پوسٹر شئیر کردیا

کرکٹ کے بعد ہاکی میں بھی غیرملکی کوچ لانے کا فیصلہوالدین کا ویپنگ کرنا بچوں کے لیے خطرناک قرارآن لائن اور ٹیلی فونک فراڈنامور کرکٹر کے بغیر کیوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گیآزاد کشمیر کیلیے درآمد چائے کی ملک کے دیگر علاقوں میں فروختمارچ میں تجارتی خسارہ 56 فیصد اضافے کیساتھ 2.2 ارب ڈالر رہاہالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑہ نے اپنی نئی فلم ٹائیگر کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

پریانکا چوپڑہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں نئی فلم ٹائیگر کا پوسٹر شئیر کردیا۔ ڈزنی کی فلم میں پریانکا چوپڑہ نے امبا نامی شیرنی کے کردار کو اپنی آواز دی ہے۔ پریانکا چوپڑہ کا پوسٹ میں کہنا تھا کہ فلم ٹائیگر کی کہانی جنگل اور اس میں ہونے والی ہرچیز اور ہرواقعہ کے بارے میں ہے۔ اس میں محبت ، تنازع، بھوک ، بقا کی جنگ سمیت بہت کچھ ہے۔ فلم 22 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔ اس تاریخ کو دنیا بھر میں ارتھ ڈے منایا جاتا ہے۔ فلم ٹائیگر کو مکمل ہونے میں 8 برس کا عرصہ لگا ہے۔ہر طرف لاشیں اور تباہی، اسرائیلی فوج نے دو ہفتے بعد الشفا اسپتال خالی کردیاسینیٹ کی 30 نشستوں کے لیے پولنگ، کے پی میں انتخابات ملتویقومی اسمبلی نے آزاد ارکان کو سنی اتحاد کونسل کے ارکان تسلیم...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی پارٹی کب تک سامنے آئے گی؟ شاہد خاقان عباسی نے بتا دیانئی پارٹی کب تک سامنے آئے گی؟ شاہد خاقان عباسی نے بتا دیااسلام آباد: سابق وزیر اعظم و سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پارٹی بنانے کیلیے مشاورت اور رابطے جاری ہیں، 2 ماہ کے اندر جماعت
مزید پڑھ »

انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ حریم سہیل انڈسٹری میں آنے سے قبل کس خوبرو نوجوان اداکار پر مرمٹی تھیں انھوں نے خود بتا دیا۔
مزید پڑھ »

جیب میں 1 روپیہ لے کر گھومتی تھی، روینہ ٹنڈنجیب میں 1 روپیہ لے کر گھومتی تھی، روینہ ٹنڈنممبئی: بالی وڈ کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے فلمی کیریئر شروع کرنے سے قبل ماضی میں پیش آئیں مشکلات کے بارے میں بتا دیا۔
مزید پڑھ »

اکشے کمار نے ٹائیگر شیروف کو گرا دیا، ویڈیو وائرلاکشے کمار نے ٹائیگر شیروف کو گرا دیا، ویڈیو وائرلاداکار اکشے کمار نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ساتھی اداکار ٹائیگر شیروف کے ساتھ دلچسپ گیم کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول جاریقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 21 اپریل کو پولنگ ہوگی۔
مزید پڑھ »

رضوان اور سرفراز میں بہتر کپتان کون؟ عثمان خان نے بتا دیارضوان اور سرفراز میں بہتر کپتان کون؟ عثمان خان نے بتا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:05:03