ٹائیگرز فورس ، وزیراعظم آج تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز سے خطاب کریں گے ARYNewsUrdu PMImranKhan
تفصیلات کے مطابق صوبائی سطح پر ٹائیگر فورس کو مزید متحرک کرنے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان آج تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز سے خطاب کریں گے، خطاب شام ساڑھے 4 بجے ویڈیو لنک کے ذریعے ہو گا۔
وزیراعظم خطاب میں ٹائیگر فورس سے متعلق چیف سیکرٹریز کو خصوصی گائیڈ لائینز دیں گے جبکہ رمضان کے آخری عشرے میں ٹائیگر فورس کو مزید متحرک کرنے پر غور ہو گا،معاون خصوصی عثمان ڈار بھی ویڈیو لنک گفتگو میں شریک ہوں گے۔یاد رہے وزیراعظم کو گزشتہ روز ٹائیگر فورس کی ہفتہ وار رپورٹ پیش کی گئی تھی، وزیراعظم نے ٹائیگر فورس سے متعلق رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ رجسٹرڈنوجوان محنت اور لگن کے ساتھ ذمہ داریوں کو نبھا رہے ہیں، یوسی سطح پر ٹائیگرز فورس سے بیروزگار افراد کی رجسٹریشن میں بھی مدد ملی، صوبوں سے موصول رپورٹس تسلی بخش اور حوصلہ افزاء ہیں۔ وزیراعظم نے معاون خصوصی کو صوبائی سطح پر کوآرڈینیشن جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ نوجوانوں کو مرحلہ وار متحرک کرنے کا عمل بھی جاری رکھا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے فون پر رابطہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 مئی کو ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور آرمی چیف کا سپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ، جلد صحتیابی کیلئے دعااسلام آباد/ راولپنڈی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے سپیکر قومی اسمبلی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہآرمی چیف جنرل قمر جاوید نے ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بارڈر پر فورسز پر حملے پر تحفظات کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
ایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ QamarJavedBajwa IranianBorder Attacked TelephonicContact MohammadHosseinBaqeri pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR HassanRouhani IRIMFA_EN
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا پاک ایران بارڈر پر اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تشویشآرمی چیف کا پاک ایران بارڈر پر اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تشویش Read News ArmyChief PakIran Boarder COAS OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون
مزید پڑھ »