ٹائیگر فورس کو 9 مئی جیسے دن کیلئے ہی تیار کیا گیا تھا، فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

ٹائیگر فورس کو 9 مئی جیسے دن کیلئے ہی تیار کیا گیا تھا، فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

جس جماعت نے تبدیلی کا نعرہ لگایا اس جماعت میں ایسے شرپسند آئے، یہ ہمارے نیشنل کاز کی توہین ہوئی ہے۔ DailyJang

ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نوجوانوں کو سوچنا ہو گا کہ ہم نے دشمن کو مارنا تھا، بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے ڈرامہ رچایا گیا۔

پاکستان تحریکِ انصاف کی منحرف رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں مداخلت عمران خان کو بند گلی میں لے گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین آخرکار اپنا مسافر طیارہ تیار کرنے میں کامیابچین آخرکار اپنا مسافر طیارہ تیار کرنے میں کامیابچین نے دسمبر 2022 میں ہی مقامی ساختہ پہلا مسافر طیارہ تیار کرلیا تھا، مگر اس کی پہلی کمرشل پرواز 28 مئی کو روانہ ہوئی۔
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی عمران خان کو بند گلی میں لے گئیں: فردوس عاشق اعوانبشریٰ بی بی عمران خان کو بند گلی میں لے گئیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی منحرف رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں مداخلت عمران خان کو بند گلی میں لے گئی۔
مزید پڑھ »

سابق صوبائی وزرا ہاشم ڈوگر اور رائے تیمور کا بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلانسابق صوبائی وزرا ہاشم ڈوگر اور رائے تیمور کا بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان9 مئی کے دلخراش واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے، جیسے عمران خان ریڈ لائن ہے ویسے ہی پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے، سابق صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر
مزید پڑھ »

28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا، نواز شریف28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا، نواز شریف9 مئی اور 28 مئی الگ الگ علامتیں ہیں۔ ایک تباہی و بربادی کی علامت ہے تو دوسری ترقی، خوشحالی اور ناقابلِ تسخیر دفاع کی علامت ہے، نواز شریف تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN NawazSharif
مزید پڑھ »

خواجہ آصف کا عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ مذاکراتی کمیٹی پر طنزخواجہ آصف کا عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ مذاکراتی کمیٹی پر طنزعمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے 7 رکنی کمیٹی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 02:34:40