آرکٹیرکس اور گوگل اسپین آوف اسکپ کمپنی مل کر یہ پتلون تیار کی ہے
آئی جی سندھ کا بھتہ خوری میں ملوث کراچی پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکمکراچی سمیت سندھ بھر میں مچھروں کا راج، ڈینگی، چکن گونیا کے مریضوں سے اسپتال بھر گئےپاکستان، جمہوریت اور عمران خان سے متعلق سوال؛ امریکی ترجمان کا ردعمل آگیااراکین اسمبلی کیخلاف گمنام درخواستوں پر کارروائی نہیں ہوگی، نیبکراچی میں پولیس مقابلوں میں 6 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارآرکٹیرکس اور گوگل اسپین آوف اسکپ کمپنی کی مشترکہ کوششوں سے ایک جدید ٹیک پینٹ بنائی گئی ہے جو انسانی ٹانگوں کو 40 فیصد طاقتور بنا دیتی...
MO/GO نامی ہائیکنگ پینٹس طاقتور موٹرز سے چلنے والے ایک بلٹ ان exoskeleton کے ساتھ آتی ہیں جو پہننے والے کی ٹانگوں کی طاقت میں 40 فیصد اضافہ کر سکتی ہیں اور انہیں 30 پاؤنڈ ہلکا محسوس کروا سکتی ہیں۔ موٹر سے چلنے والے exoskeletons برسوں سے مارکیٹ میں ہیں خاص طور پر طبی شعبے میں لیکن دوسرے شعبے میں اتنا زیادہ نہیں تاہم اب یہ تبدیل ہونے والا ہے۔
آؤٹ ڈور برانڈ آرکٹیرکس اور گوگل اسپین آوف نے یہ حال ہی میں دنیا کی پہلی طاقتور پتلون بنانے کے لیے مل کر کام کیا جو کہ MO/GO کہلاتی ہے۔ یہ بیسپوک کاربن فائبر سپورٹ ڈھانچے کے ساتھ آتی ہے جو پہننے والے کی ٹانگوں کے پٹھوں کو گھٹنوں پر مربوط اے آئی کنٹرول موٹرز سے طاقت فراہم کرتی ہے اور گھٹنوں پر دباؤ کم کرتی ہے۔طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کا قتل؛ گرفتار شوٹرز کے سنسنی خیز انکشافاترہا کپور کی معصومیت نے پھر دل موہ لیے، دادی نیتو سے ملاقات کا دلکش منظر وائرلسعودی عرب میں لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قیدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: دن دیہاڑے سڑک پر خاتون کا جنسی استحصال، اطراف میں کھڑے لوگ ویڈیو بناتے رہےپولیس کے مطابق ملزم اور وڈیو بنانے والے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سائنسدانوں نے جِلد کو 'نادیدہ' کرنے کا حیرت انگیز طریقہ دریافت کرلیاایک عام استعمال ہونے والی فوڈ ڈائی جِلد کو بظاہر شفاف یا ٹرانسپیرنٹ کر دیتی ہے۔
مزید پڑھ »
دیہات میں شادی کریں اور ہزاروں ڈالر پائیں، لڑکیوں کو یہ انوکھی پیشکش کس ملک نے دی؟دیہی علاقوں میں ہجرت کرجانے والی خواتین کو اضافی مالی مراعات بھی فراہم کی جائیں گی
مزید پڑھ »
حملوں کا خطرہ: اسرائیل نے شمال میں رہنے والے آبادکاروں کو ہتھیار بانٹنا شروع کردیےاسرائیلی وزارت دفاع اور فوج نے ملک کے شمال میں رہنے والی آبادیوں میں 9 ہزار سے زائد جدید رائفلز تقسیم کی ہیں
مزید پڑھ »
پراسرار 'جہنم کا دروازہ' کیسے وجود میں آیا اور یہ کب تک بھڑکتا رہے گا؟اس گڑھے کی تہہ اور دیواروں سے خارج ہونے والی گیس اس آگ کو دہائیوں کو روشن رکھے ہوئے ہے۔
مزید پڑھ »
مصنوعی ذہانت: وائس کلون بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی پر فنکاروں کی ’آوازیں چُرانے‘ کا الزامہم نے حالیہ برسوں کے دوران یہ بات کئی بار سنی ہے کہ ایک دن مصنوعی ذہانت ہماری نوکریاں چھین لے گی۔ لیکن پال سکائی لیرمین کو یہ بات کسی غیر متوقع آفت جیسی محسوس ہوئی جب انھوں نے ایک دن اپنی آواز استعمال ہوتی سنی۔
مزید پڑھ »