ٹربیونل تبدیلی کیس: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی وکلا کو منگل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت

Pml N خبریں

ٹربیونل تبدیلی کیس: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی وکلا کو منگل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے انتخابی ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت کی

/ فائل فوٹو

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی ٹریبونل تبدیلی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وکلا کو جواب جمع کروانے کے لیے منگل تک کا وقت دے دیا۔ جس دوران درخواست گزاروں کے وکلا الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکلا اور مسلم لیگی رکن انجم عقیل کے وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا۔

چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے وکلا کی جانب سے 2 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جواب جمع کروانے کے لیے منگل تک کا وقت دے دیا۔عدالت نے ریٹائرڈ جج شکور پراچہ کو الیکشن ٹربیونل کا جج مقرر کرنے کا آرڈر بھی کالعدم قرار دے دیاالیکشن کمیشن نے طارق فضل چوہدری ، انجم عقیل اور خرم نواز کی ٹربیونل کو تبدیل کرنے کی درخواستیں 4 جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض مسترد، پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹربیونل تبدیلی کیس: جسٹس طارق محمود کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرارٹربیونل تبدیلی کیس: جسٹس طارق محمود کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرارعدالت نے ریٹائرڈ جج شکور پراچہ کو الیکشن ٹربیونل کا جج مقرر کرنے کا آرڈر بھی کالعدم قرار دے دیا
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیاعدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو متعلقہ دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن جلد اعلان کرے: بیرسٹر گوہرمخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن جلد اعلان کرے: بیرسٹر گوہرالیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ نے چوتھی میٹنگ کرلی، پھر بھی فیصلہ نہیں کیا، ایم این ایز کا جلد اعلان کریں: چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں 2 اکتوبر تک مہلت مل گئیپی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں 2 اکتوبر تک مہلت مل گئی5 سال بعد انٹرا پارٹی الیکشن کرانے پر الیکشن کمیشن کے پاس پارٹی سرٹیفکیٹ منظور کرنے کا اختیار نہیں ہے: رکن الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

حکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتے: علی ظفرحکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتے: علی ظفرآئینی ترامیم کے حوالے سے حکومت کا نمبر گیم اوور ہو گیا ہے، ہمارے تمام آزاد ارکان پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع کروا چکے ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری، اسپیکر کا تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ کو خطپی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری، اسپیکر کا تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ کو خطوزارت داخلہ کو 7 روز میں تحقیقات کرکے رپورٹ جمع کرانے اور اسپیکر قومی اسمبلی کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:53:24