وزارت داخلہ کو 7 روز میں تحقیقات کرکے رپورٹ جمع کرانے اور اسپیکر قومی اسمبلی کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس کو بلاک نہیں کیا جا رہا، پی ٹی اےانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑاخیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کرانے کی درخواست دوبارہ سماعت کیلیے مقرردعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع لے لیوزیر اعظم کی جانب سے قائم کمیٹی برائے ڈیجیٹل نیشن پاکستان کا اجلاسجے یو آئی آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی، فضل الرحمان کی حکومتی دعوے کی تردیدکورنگی میں رہائشی علاقوں میں غیرقانونی فیکٹریوں کا کیس، حکام کو نوٹسقومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف اراکین کی پارلیمنٹ...
اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وفاقی وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں پارلیمنٹ ہاؤس سے پی ٹی آئی اراکین کی گرفتار یوں کے حوالے سے تحقیقات کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے وزارت داخلہ سے مذکورہ تحقیقات کی رپورٹ 7روز میں طلب کرلی ہے اور ہدایت کی ہے کہ تحقیقات کے حوالے سے وزارت داخلہ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھی آگاہ کرے۔اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےہوائی جہاز کا سفر آرام دہ بنانے کیلئے کونسی سیٹ کا انتخاب کریں؟ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان صدارتی انتخابات کے مباحثے میں پہلا ٹاکراپارلیمنٹ سے گرفتاریاں؛ قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »
سینیٹ: پی ٹی آئی جلسے سے 2 دن قبل پُرامن اجتماع اور امن و عامہ کا بل کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کیلئے یہ قانون بنایا جا رہا ہے، کیوں اتنے خوفزدہ ہیں؟ پی ٹی آئی کے علی ظفر کا سوال
مزید پڑھ »
بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خانمیرا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا پاکستان کیلئے اعزاز ہوگا، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے تحقیقاتی کمیٹی بنادیذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سارجنٹ ایٹ آرمز کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی بنائی ہے
مزید پڑھ »
اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطابانقلاب کیلئے بنیادی شرط تنظیم ہوتی ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بانی پی ٹی آئی سے محبت اپنی جگہ لیکن تنظیم کی کمی نظر آرہی ہے، محمود خان اچکزئی
مزید پڑھ »
فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا، عمران خانفیض حمید کی گرفتاری کا ڈراما میرا مقدمہ ملٹری کورٹ میں لے جانے کے لیے کیا جا رہا ہے ، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »