فیض حمید کی گرفتاری کا ڈراما میرا مقدمہ ملٹری کورٹ میں لے جانے کے لیے کیا جا رہا ہے ، بانی پی ٹی آئی
فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا، عمران خانپنجاب؛ آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشوں کا امکان، فلیش فلڈنگ کا خدشہبھارت میں ایک اور فوجی نے پھندا لگا کر خودکشی کرلیسیاسی و سیکورٹی صورتحال، 10 سال میں تیل اورگیس کی پیدوار میں اضافہ نہ ہوسکاپنجاب؛ زراعت اور تعمیراتی شعبے میں چائلڈ لیبر ختم کرنے کیلیے تجاویز مرتبپی ٹی آئی رکن اسمبلی کی جیل میں سہولیات کیلیے درخواست پر فریقین کو نوٹسعوامی خدمت کیلیے تعلیم، صحت اور فلاحی منصوبے اولین ترجیح ہیں، مریم نوازبانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے...
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فیض حمید کی گرفتاری کا ڈراما میرا مقدمہ ملٹری کورٹ میں لے جانے کے لیے کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ انہیں پتا ہے میرے خلاف تمام مقدمات کھوکھلے ہیں جو اسٹینڈ نہیں کریں گے ۔ یہ سب ملٹری کورٹ کا چکر چل رہا ہے ۔قبل ازیں ہفتے کے روز عمران خان نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنرل فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا۔ فیض حمید نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیض-عمران خان رابطے، بشری بی بی کے وعدہ معاف گواہ بننے کا امکانپہلے بشری بی بی کو وقت سے پہلے کچھ خبریں بتائی گئیں۔جو انہوں نے اپنا الہام کہہ کر یہ عمران خان کو بتائیں
مزید پڑھ »
فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
مزید پڑھ »
بنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحالپولیس کو بااختیار بنایا جائے اور رات کے وقت علاقے میں گشت کیا جائے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سی ٹی ڈی کو شامل کیا جائے: دھرنا کمیٹی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
کیاعمران خان کا آپ کی وفاداری پر شک دور ہوگیا؟ سوال پر شیر افضل پروگرام چھوڑ کر چلے گئےملاقات میں عمران خان کو سب کچھ بتایا جو کچھ میرے ساتھ ہوا، شیرافضل مروت
مزید پڑھ »
میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلیے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے، عمران خان90 فیصد عوام نے پی ٹی آئی کوووٹ دئیے انہیں ڈیجیٹل دہشت گرد کہنے سے فوج اورعوام میں خلیج پیدا ہوگی، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
فیض حمید کی گرفتاری سے نہ خوفزدہ ہوں اور نہ ڈرا ہوا ہوں: عمران خانمیرے سیل کے پاس جیمرز لگے ہیں، جیل میں موبائل فون کام نہیں کرتے: بانی پی ٹی آئی نے سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کو مذاق قرار دیا
مزید پڑھ »