امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو 'تباہ شدہ علاقے' کے طور پر بیان کرتے ہوئے سنیچر کو صحافیوں کو بتایا کہ 'ہم پورے خطے کو صاف کرنے کے لیے 15 لاکھ افراد کی بات کر رہے ہیں۔ یہ قدم عارضی یا طویل مدتی ہو سکتا ہے۔' حماس اور فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ٹرمپ کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اسے ناکام قرار دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنیچر کے روز غزہ کو ’پاک کرنے‘ کا ایک منصوبہ پیش کیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ مصر اور اردن سمیت عرب ممالک مزید فلسطین یوں کو پناہ دیں تاکہ جنگ سے متاثرہ علاقوں میں امن قائم کیا جاسکے۔
جبکہ فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ٹرمپ کے حالیہ بیانات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور ایک بیان میں مصر اور اردن سمیت تمام ملکوں سے ’ٹرمپ کے منصوبے‘ کو کو مسترد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ’ثابت قدمی اور مزاحمت کے ساتھ یہ منصوبہ ناکام ہو جائے گا کیونکہ اس سے پہلے کے کئی منصوبے ناکام ہو چکے ہیں۔‘
بائیڈن نے خبردار کیا تھا کہ اس طرح کے علاقوں میں اس قسم کے بم کا استعمال ایک ’بڑے انسانی المیے‘ کا سبب بنے گا۔ تاہم جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کی کوششوں کو نئی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ اسرائیل نے مغوی شہری اربیل یہود کی رہائی سے متعلق تنازع کی وجہ سے لاکھوں فلسطینیوں کی تباہ شدہ شمالی غزہ میں واپسی پر اعتراض کیا تھا۔
بیان میں مزید یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’حالیہ چند گھنٹوں میں سامنے آنے والی اطلاعات کے برعکس، علاقے میں فائرنگ کے تمام واقعات لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے کی گئی نہ کہ نقصان پہنچانے کے مقصد سے۔‘ جنگ بندی کے معاہدے کی شرائط کے تحت فلسطینیوں کو اسرائیل کے زیرِ کنٹرول سات کلومیٹر نیزرم کوریڈور کے شمال میں سفر کرنے کی اجازت دی جانی تھی جس کی وجہ سے شمالی غزہ کا باقی علاقوں سے رابطہ ختم ہو کر رہ گیا ہے۔
دریں اثنا غزہ کے بہت سے باشندے کسی ایسی پیش رفت کا بے چینی سے انتظار کر رہے تھے کہ جس میں انھیں یہ خبر ملے کے انھیں اپنے آبائی علاقوں میں جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔
غزہ امن ٹرمپ حماس فلسطین اسرائیل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کا ایٹم تقسیم کرنے کا دعویٰ، نیوزی لینڈ حیرانصدر ٹرمپ نے افتتاحی تقریر میں امریکی ماہرین کو ایٹم کو تقسیم کرنے کا श्रेय دیا، جس پر نیوزی لینڈ حیران ہے اور اسے تاریخ مسخ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں قتل عام پر اسرائیل کے حامی امریکی اداکار کا عالیشان گھر خاکستر؛ لائیو شو میں رو پڑےجیمز ووڈ نے اسرائیلی وزیراعظم کو غزہ پر بمباری کرنے پر مبارک باد بھی دی تھی
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کو چینی کی قلت، پاکستان سے درآمد کرے گابنگلہ ديش کو چینی کی قلت کا سامنا ہے اور اس نے اپنی درآمدی ضروریات پوری کرنے کیلیے پاکستانی منڈیوں کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی نمائش دھرنے سے گرفتار 19 ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہملزمان کو پتھر کس نے دیئے؟ کیا بوری بھر کر رکھی ہوئی تھی؟ ملزمان کا ریمانڈ نہیں بنتا چالان پیش کیا جائے، عدالت
مزید پڑھ »
صدر ہاؤس نے ڈاکٹر سہیل انجم کی جعلی تقرری کی تردید کیصدر ہاؤس نے ڈاکٹر سہیل انجم کی جعلی تقرری کا فیصلہ کرنے والی جعلی نوٹیفکیشن کی تردید کی ہے اور اس معاملے کو FIA کو تفتیش کے لیے پیش کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈنمارک کے جزیرے اور پاناما کینال پر ٹرمپ کی قبضہ دھمکیاںامریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک کے زیر کنٹرول جزیرہ گرین لینڈ اور پاناما کینال کی ملکیت حاصل کرنے کے لیے فوجی مداخلت کا امکان ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »