ٹرمپ کے مواخذے پر ایوانِ نمائندگان میں ووٹنگ آج

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کے مواخذے پر ایوانِ نمائندگان میں ووٹنگ آج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

اس سے قبل امریکی تاریخ میں صدر اینڈریو جانسن 1868 اور صدر بل کلنٹن 1998 کے ایوانِ نمائندگان میں مواخذے منظور ہوئے تاہم سینیٹ نے انھیں صدارت سے برطرف کرنے کے حق میں ووٹ نہیں دیے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ رہنما نینسی پلوسی کو مواخذے سے متعلق خط بھی لکھا ہےامریکی ایوان نمائندگان کی جوڈیشری کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے دو الزامات کی منظوری دی تھی۔طاقت کے غلط استعمال کے الزام کے تحت صدر ٹرمپ کو ان الزامات کا سامنا ہے کہ انھوں نے صدارت کے انتخابات میں سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے یوکرائن کی حکومت کو ان کے مخالف صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے خلاف بدعنوانی کی ایک انکوائری شروع کرنے کو...

امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر اور سینئر ڈیموکریٹ رہنما نینسی پلوسی کو منگل کو بھیجے گئے اس خط میں امریکی صدر نے لکھا ’آپ نے بہت ہی بدصورت لفظ مواخذے کی اہمیت کو انتہائی کم کر دیا ہے۔‘ ٹرمپ نے اپنے خط میں دعویٰ کیا ہے کہ انھیں ’مواخذے کی تحقیقات کے آغاز سے ہی بنیادی آئینی عمل اور شواہد پیش کرنے کے حق سمیت کئی بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا۔‘

بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا ’صدر ٹرمپ وکیل نہیں ہیں۔‘ انھوں نے مزید کہا ’ وہ قانون کی تربیت نہیں رکھتے ہیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس میں پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج میں شدت آگئیفرانس میں پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج میں شدت آگئیفرانس میں پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج میں شدت آگئی ،مختلف شہروں میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹرینوں اور میٹرو سروس کا پیپہ مکمل طور پر جام ہو گیا ہے
مزید پڑھ »

تھرپارکر میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بینرزتھرپارکر میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بینرزتھرپارکر میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بینرز SamaaTV
مزید پڑھ »

شہریت کے قانون میں ترمیم، مودی کے مذموم مقاصد خاک ہوگئےشہریت کے قانون میں ترمیم، مودی کے مذموم مقاصد خاک ہوگئےشہریت قانون میں ترمیم، مودی کو اپنی ہی عدالت سے شرمندگی کا سامنا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ایئر فریشنر کے استعمال کے بعد سگریٹ سے کار میں دھماکہایئر فریشنر کے استعمال کے بعد سگریٹ سے کار میں دھماکہانگلینڈ کے شہر ویسٹ یارک شائر میں ایک کار میں اس وقت دھماکہ ہوا جب ڈرائیور نے ایئر فریشنر کے بعد گاڑی میں سگریٹ جلائی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 21:20:55