ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ لوٹ مار، جلاؤ گھیراؤ کو روکنے کے لیے ہزاروں فوجی تعینات کر رہا ہوں، ذمےداروں کو بھاری جرمانے اور طویل وقت کے لئے قید کی سزائیں دلائیں گے۔امریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں

اس سے قبل انہوں نے ریاست کے گورنرز کو بھی پرتشدد کارروائیوں میں ملوث مظاہرین کےخلاف سخت ایکشن لینے کا کہا تھا۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہپاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عیدالفطر گزرنے کے فوری بعد کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 88 اموات
مزید پڑھ »

سیاہ فام کا قتل، امریکا میں اسی نوعیت کا ایک اور واقعہسیاہ فام کا قتل، امریکا میں اسی نوعیت کا ایک اور واقعہسیاہ فام کا قتل، امریکا میں اسی نوعیت کا ایک اور واقعہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

فواد چودھری کا نواز شریف کے پاکستان میں ہونیوالے ٹیسٹوں بارے تحقیقات کا مطالبہفواد چودھری کا نواز شریف کے پاکستان میں ہونیوالے ٹیسٹوں بارے تحقیقات کا مطالبہ
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشافلاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشاف
مزید پڑھ »

یورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاریورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاربرسلز: (ویب ڈیسک) یورپین پارلیمان نے بھارت میں دہشت گردی سے متعلق بنائے گئے قانون کے تحت انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش ظاہر کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 22:46:19