ٹرمپ نے سابق امریکی صدر کینیڈی کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹس منظر عام پر لانے کا حکم دیا

عالمی خبریں خبریں

ٹرمپ نے سابق امریکی صدر کینیڈی کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹس منظر عام پر لانے کا حکم دیا
TRUMPKENNEDYKILLINGS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی، سینیٹر رابرٹ ایف کینیڈی اور مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹس منظر عام پر آنے کا حکم دیا ہے۔

اٹارنی جنرل کو سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی فائل کو منظر عام پر لانے کے لیے 15 دن کا وقت دیا گیا ہے

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی تاریخ میں ہونے والے 3 اہم قتل کی تحقیقاتی رپورٹس منظر عام پر لانے کا حکم دے دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق حکم نامے میں ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس اور اٹارنی جنرل کو سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی ان فائلوں کو منظر عام پر لانے کے لیے 15 دن کا وقت دیا گیا ہے۔ اس کے حکمنامے کے تحت سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی، سینیٹر رابرٹ ایف کینیڈی اور شہری حقوق کی اہم سیاہ فام شخصیت مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹس عوام کے سامنے لائی جائیں گی۔

ٹرمپ نے حکم نامے پر دستخط کرنے کے بعد اوول آفس میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ بہت سے لوگ طویل عرصے سے بلکہ دہائیوں سے اس کا انتظار کر رہے ہیں لیکن اب سب کچھ ظاہر ہو جائے گا۔ یاد رہے جے کے ایف کو 1963 میں قتل کیا گیا تھا۔ ان کے بھائی آر ایف کے کو 1968 میں صدارتی انتخاب لڑتے ہوئے قتل کر دیا گیا تھا جبکہ صرف دو ماہ بعد امریکہ کے سب سے مشہور شہری حقوق کے سیاہ فام رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو میمفس، ٹینیسی میں قتل کر دیا گیا تھا۔Jan 23, 2025 10:13 AMسعودی عرب نے قومی ترانے کی نئی دھن کیلئے ہالی ووڈ موسیقار کی خدمات حاصل کرلیںگوگل سرچ انجن میں امریکی صدور کی فہرست دیکھ کر صارفین حیران اور پریشان رہ گئےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیٹے نے باپ کو زمین پر گرا کر مارا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

TRUMP KENNEDY KILLINGS INVESTIGATIONS REVEALED

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کا ایٹم تقسیم کرنے کا دعویٰ، نیوزی لینڈ حیرانٹرمپ کا ایٹم تقسیم کرنے کا دعویٰ، نیوزی لینڈ حیرانصدر ٹرمپ نے افتتاحی تقریر میں امریکی ماہرین کو ایٹم کو تقسیم کرنے کا श्रेय دیا، جس پر نیوزی لینڈ حیران ہے اور اسے تاریخ مسخ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کاملا ٹرمپ کو 5 ملین ڈالر ادا کرنے کا حکمکاملا ٹرمپ کو 5 ملین ڈالر ادا کرنے کا حکمایک فيدرل اپیل محکمہ نے سابق صدر دونلڈ ٹرمپ کو لکھاری ای۔jean کارول سے سیکیس abuser اور defamation کے لیے 5 ملین ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا۔
مزید پڑھ »

میٹ گیٹز پر سیکس اور منشیات کے اخراجات کا الزاممیٹ گیٹز پر سیکس اور منشیات کے اخراجات کا الزامامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق رکن کانگریس میٹ گیٹز پر سیکس اور منشیات پر 'ہزاروں ڈالر' خرچ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

رچرڈ گرینل کا ضمیر صرف سامراجی مقاصد پورے کرنے کیلیے جاگتا ہے، خواجہ سعد رفیقرچرڈ گرینل کا ضمیر صرف سامراجی مقاصد پورے کرنے کیلیے جاگتا ہے، خواجہ سعد رفیقفلسطینیوں کے قتل عام پر امریکی نمائندہ خصوصی کا ضمیر اب بھی مردہ ہے، لیگی رہنما
مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف برداری کے بعد انتظامی امور کا آغاز کر دیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف برداری کے بعد انتظامی امور کا آغاز کر دیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف برداری کے بعد متعدد ایگزیکٹو احکامات پر دستخط کر کے انتظامی امور کا آغاز کر دیا۔ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدمات منسوخ کر دیے، ان میں اہم فیصلے شامل ہیں جن کا مقصد اقتصادی اور سیاسی اصلاحات کی طرف قدم بڑھانا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ نے کیپٹل حملے میں ملوث 1500 افراد کو معافی دینے کے حکم پر بھی دستخط کر دیئے۔
مزید پڑھ »

امریکی فوجی نے لاس ویگاس میں ٹیسلا سائبر ٹرک میں خود کشی دھماکا دھڑکا کر ہلاک ہو گیاامریکی فوجی نے لاس ویگاس میں ٹیسلا سائبر ٹرک میں خود کشی دھماکا دھڑکا کر ہلاک ہو گیاامریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایک سابق فوجی نے لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایک ٹیسلا سائبر ٹرک دھماکا دھڑکا کر خود کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:34:20