رواں سال نومبر میں امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں اگر ٹرمپ دوبارہ صدر منتخب ہوئے تو ان کی اہلیہ میلانیا کیا کریں گی بتا دیا ہے۔
رواں سال نومبر میں امریکا میں چار سالہ مدت کے لیے صدارتی الیکشن ہو رہے ہیں جس میں ڈیموکریٹک کی جانب سے موجودہ صدر جو بائیڈن جب کہ ری پبلیکن کی جانب سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ون ٹو ون مقابلے کا امکان ہے اور اس حوالے سے دونوں اپنی مہم بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں میلانیا نے کہا کہ امریکیوں کی حفاظت اور فلاح ان کی اولین ترجیح ہوگی کیونکہ ہمارے نوجوان اور بچے ہی ہمارے مستقبل کے رہنما ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج اکثر پھینک دیے جاتے ہیں لیکن اگر آپ کو ان کی افادیت کا علم ہوجائے تو آپ یہ غلطی دوبارہ نہیں کریں گے بلکہ ان سے پوری طرح مستفید
مزید پڑھ »
ہم نے بھارتیوں کا پائلٹ خیرات میں واپس کیا تھا، راج ناتھ نے الیکشن کی وجہ سے بڑھکیں ماریں: وزیر دفاعچند سال قبل بھارت نے پاکستان میں گھس کر کارروائی کی تو انجام کیا ہوا؟ اگر دوبارہ ایسی کوشش کی تو وہی جواب دیں گے جو پہلے دیا تھا: خواجہ آصف
مزید پڑھ »
امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل کو واضح پیغام دے دیا؟بلنکن نے اسرائیل کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی تو امریکی پالیسی بدل سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
حملے کا خدشہ، اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے عملے پرپابندیاں عائدمشرق وسطیٰ کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
عمران خان نے کہا مینڈیٹ چوری کرنیوالوں کے ساتھ مفاہمت نہیں ہو سکتی: شیخ وقاصجیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص نے صدر زرداری کی مفاہمت کی پیشکش پر بات کی
مزید پڑھ »
جوبائیڈن کا امریکا میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں پرپابندی عائد کرنے پر زورچین کی پالیسیاں ہماری مارکیٹوں کو اس کی گاڑیوں سے بھردیں گی جو ہماری قومی سلامتی کو خطرہ ظاہر کرتی ہیں: امریکی صدر
مزید پڑھ »