غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذکورہ شخص کی شناخت دلیپ کمار کے نام سے ہوئی ہے، جو فتح پور کی تحصیل کے فیروز پور گاؤں کا رہنے والا ہے
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے ایک عجیب و غریب واقعے میں ایک شخص نے ٹرین کی چھت پر 400 کلومیٹر سے زائد سفر کرتے ہوئے اپنی جان خطرے میں ڈال دی۔
یہ عجیب و غریب واقعہ، جو پیر کی رات اور منگل کی صبح کے درمیان پیش آیا، ٹرین کی چھت پر بیٹھے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ کواس بات کا علم ہوا۔ کانپور سینٹرل کے پلیٹ فارم 9 پر پہنچنے پر مسافروں نے اس شخص کو دہلی سے آنے والی ہمسفر ایکسپریس کے B-11 AC کوچ کی چھت پر دیکھا۔برطانیہ میں ییلو وارننگ جاری کردی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیدل سفر کرکے مکہ مکرمہ پہنچنے پر عمانی سیاح کا پرتپاک استقبال2500 کلومیٹر پیدل سفر کرنے والے سیاح کا کہنا تھا کہ ’مقدس سرزمین پر پہنچ کر سفر کی ساری تھکان دور ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
مزید پڑھ »
سرحدوں پر فوجیوں کی تعیناتی؛ چین نے بھارت کو خبردار کردیابھارت نے چین کے ساتھ متصل 532 کلومیٹر طویل متنازع سرحد پر مزید 10 ہزار فوجیوں کو تعینات کیا ہے
مزید پڑھ »
جُمعتہُ الوداعقرآن مجید نے اس ماہ مقدّس کی مخصوص عبادت یعنی روزوں کا مقصد یہ بتایا ہے کہ ہم ان کے ذریعے تقویٰ کی راہ پر گامزن ہو سکیں
مزید پڑھ »
مسافروں کی وہ سب سے بڑی غلطی جو وہ اکثر کربیٹھتے ہیں؟ کروز شپ ورکر نے معمہ حل ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بحری جہاز کے سفر میں مسافر کیا سب سے بڑی غلطی کرتے ہیں جو عملے کے لوگوں کو سخت ناگوار گزرتی ہے؟ برمنگھم کی رہائشی 28سالہ کروز شپ ورکر نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے چشم کشا باتیں کی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق لوسی سدرٹن 9سال سے کروز شپ ورکر کے طور پر کام کر رہی ہے۔ اس نے ڈیلی سٹار سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مسافر بحری سفر کے...
مزید پڑھ »