ایرانی ٹماٹر براستہ افغانستان درآمد ہو رہا...;
لاہور سمیت پاکستان بھر میں ٹماٹر کی قلت دور کرنے کےلئے ایران اور افغانستان سے درآمد شروع ہوگئی ہے، امپورٹڈ ٹماٹر مارکيٹ ميں آتو گيا ہے مگر يہ بھی تاجروں کو خاصا مہنگا پڑ رہا ہے ۔
قلت کو دور کرنے کےلئے اب ایرانی ٹماٹر براستہ افغانستان درآمد ہو رہا ہے، نقل وحرکت کے اخراجات کی وجہ سے اس کی قیمت بھی کسی طور دوسو روپے سے کم نہیں۔ سیکرٹری ویجیٹیبل امپورٹرز ایسوسی ایشن صدام اطہر خان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے راستے درآمد کی وجہ سے چالیس ٹن کے ایک ٹرک پر دس لاکھ روپے کا کرایہ پڑ رہا ہے، حکومت ٹماٹر کی ایران سے براہ راست درآمد کی اجازت دے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشیر خزانہ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے معیشت کی قلعی کھول دی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ٹماٹر کی قیمت سے لاعلمی نے ملکی معیشت کی قلعی کھول دی ہے۔
مزید پڑھ »
`ٹماٹر سمیت سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک)آلو، پیاز ، ٹماٹر اور دور دراز علاقوں سے آنے والے فروٹ کی قیمتوں
مزید پڑھ »
حکومت آلو ٹماٹر کی طرح لیبارٹریز کے لیے بھی ریٹ مقرر کرے: پشاور عدالتہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے لیبارٹریوں کی ٹیسٹ فیس سے متعلق کیس کے دوران کہا کہ حکومت آلو ٹماٹر کی طرح لیبارٹریز کے لیے بھی ریٹ مقرر کرے۔
مزید پڑھ »
ٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں، معیشت کیا خاک چلائیں گے؟ اکرم درانیٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں، معیشت کیا خاک چلائیں گے؟ اکرم درانی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ٹماٹر اور چلغوزے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی خاموش نہ رہ سکیں، دلچسپ تبصرہکراچی (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو ہے خاص طور پر روز مرّہ کھانوں میں
مزید پڑھ »