ٹوئٹر کے ذریعے پیسے کمانے کا آسان طریقہ مزید تفصیلات 📷 Twitter Earning Videos Subscriber
میں کہا گیا ہے کہ ویڈیوز بنانے والوں کو اُن اشتہارات کی کمائی میں حصہ دیا جائے گا جو پوسٹ پر جوابات میں ظاہر ہو رہے ہوتے ہیں۔ اس کے اہل وہ تصدیق شدہ اکاؤنٹس ہوں گے جن کی پوسٹس 3 ماہ میں 50 لاکھ مرتبہ دیکھی جا چکی ہوں۔ٹوئٹر کی کوشش ہے کہ صارفین کو زیادہ سے زیادہ ویڈیوز بنانے والوں کی طرف راغب کیا جائے،ادائیگی کیلئے صارف کا سٹرائپ پراکاؤنٹ ہونا لازم ہے۔کمپنی کی جانب سے کی جانے والی پوسٹ کے مطابق صارفین کو ٹوئٹرسے براہ راست کمائی میں مدد فراہم کرتے ہوئے ’کری ایٹر ایڈزریونیوشیئرنگ‘ پروگرام لانچ...
مزید آگے بڑھایا جائے گاجس کےتحت تمام اہل صارفین اپلائی کر سکیں گے۔2023 کے آغاز میں بھی ٹوئٹر صارفین کو اجازت دی گئی تھی کہ وہ اپنے ویڈیوز مواد کو سبسکرائب کروا کے پیسے کما سکتے ہیں۔ ایلون مسک کا کہنا تھا کہ سبسکرپشن فیس سے ہونے والی کمائی کا پورا حصہ پہلے سال میں ویڈیوز بنانے والوں کو ملے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل چند ماہ پہلے ٹوئٹرنےکمپنی کی آمدن میں اضافے کے لیے سیاسی اشتہارات کی اشاعت پرعائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھاکہ پلیٹ فارم پرصرف ایسے اشتہارات ہونگے جو اہم موضوعات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹوئٹر کے ذریعے پیسے کمانے کا آسان طریقہایلون مسک کی ملکیت والی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرنے ویڈیوز بنانے والوں کو اشتہارات سے ہونے والی کمائی میں حصہ دینے کی پیشکش کردی ہے۔ٹوئٹر کی جانب سے ٹویٹ
مزید پڑھ »
آن لائن قرض کے بعد دھمکیوں سے تنگ آکر خودکشی کرنیوالے شخص کا آڈیو پیغام سامنے آگیانا میں اچھا بیٹا بن سکا اور نا اچھا شوہر، میں نے بہت سارے لوگوں کے سود کے پیسے دینے ہیں: محمود مسعود کا آڈیو پیغام
مزید پڑھ »
امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا ، پاکستانی روپیہ مزید تگڑاکراچی : امریکی ڈالر مزید پاکستانی روپے کے مقابلے ایک روپے 9 پیسے مزید سستا ہو کر 277 روپے 48 پیسے پر آگیا۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کے نئے فیچر لنک ود فون نمبر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیںاس فیچر کو گزشتہ ہفتے بیٹا (beta) ورژن میں پیش کیا گیا تھا اور اب اسے تمام صارفین استعمال کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوتی دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے، ہارون شاہد - ایکسپریس اردوکراچی کا حال دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے، یہ میرے ملک کا حصہ ہے یہاں کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے
مزید پڑھ »