ٹوائلٹ کی بدبو کم کرنے والی کوٹنگ ایجاد

پاکستان خبریں خبریں

ٹوائلٹ کی بدبو کم کرنے والی کوٹنگ ایجاد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

سائنسدانوں نے ٹوائلٹ کی بدبو کم کرنے میں مددگار کوٹنگ ایجاد کر لی

اس کوٹنگ کو ٹوائلٹ پر سپرے کیا جاتا ہے۔ یہ سپرے ٹیفلون سے بھی زیادہ پھسلنے والا ہے۔ تاہم انسانی پیشاپ سے یہ متاثر ہوتا ہے اور تقریباً 50 مرتبہ فلش کرنے کے بعد اسے دوبارہ لگانا پڑے گا۔

محققین کو امید ہے کہ اس ایجاد سے پانی کے ضیاع میں کمی آئے گی۔ دنیا بھر میں ہر روز تقریباً 141 ارب لیٹر پانی ٹوائلٹ فلش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔سائنسدانوں نے اپنی یہ تحقیق نیچر سسٹینبلیٹی نامی جریدے میں شائع کی ہے۔ ان کے مطابق دنیا بھر میں ٹوائلٹ فلش کرنے میں جو پانی روز کی بنیاد پر استعمال ہوتا ہے وہ افریقہ کے زیرِ استعمال کُل پانی کے چھ گنا جتنا ہے۔

پین سٹیٹ نیوز سے بات کرتے ہوئے یونیورسٹی میں مکینیکل انجنیئرنگ کے اسوسیئیٹ پروفیسر ٹک سنگ ونگ کا کہنا تھا کہ ’ہماری ٹیم نے ایک مستحکم، بائیو طرز پر مبنی، گندگی اور بیکٹیریا کش کوٹنگ تیار کی ہے جو کہ عملی طور پر ٹوائلٹ کو خود ہی صاف کرنے کے مترادف ہے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ’انسانی پاخانے کا ٹوائلٹ پر چپکنا نہ صرف دیگر صارفین کے لیے ناخوشگوار ہوتا ہے بلکہ اس سے انسانی صحت کے لیے خدشات بھی ہوتے ہیں۔ ہمارا ہدف اہم ٹیکنالوجی کو مارکیٹ میں لانا ہے تاکہ ہر کسی کا فائدہ ہو۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف - World - Dawn News
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read News Australia KartarpurCorridor Pakistan pid_gov MoIB_Official AustraliaPakistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریفآسٹریلیا کی کرتارپور راہداری کھولنے کے سلسلے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Pakistan Australia KartarpurCorridor pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے بعد متعدد بچوں کی حالت خرابکراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے بعد متعدد بچوں کی حالت خرابکراچی : کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے دوران طلباء کی حالت خراب ہوگئی،ویکسینیشن کے بعد چھ بچے بے ہوش ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

ترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم، اپوزیشن کا وزیراعلیٰ پختونخوا کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم، اپوزیشن کا وزیراعلیٰ پختونخوا کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کی اپوزیشن جماعتوں نے ترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے دیا۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نوازنواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نوازنواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نواز Read News hussainnawaz NawazSharif pmln_org Hussain_NSharif MaryamNSharif
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 16:18:41