ٹوبہ ٹیک سنگھ: بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ٹوبہ ٹیک سنگھ : بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید پڑھیںٹوبہ ٹیک سنگھ : بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا، مقتولہ کےدونوں بھائی ایک دوسرے پربہن سے زیادتی کا الزام لگاتے رہے۔

ماریہ قتل کیس میں ڈی این اے رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ 22 سالہ ماریہ جسے اس کے بھائی نے قتل کیا تھا، اس کے ساتھ جنسی زیادتی نہیں کی گئی۔ عبادت نثار کا کہنا تھا کہ مرکزی ملزم فیصل،باپ اوردوسرے بھائی کےسیمپل لیے گئےتھے ، مرکزی ملزم اور باپ کو مقتولہ کےکردار پر شک تھا۔22 سالہ ماریہ کے قتل کا واقعہ ، کب کیا ہوا؟

24 مارچ کو ماریہ کے لرزہ خیز قتل کا معاملہ پولیس کے سامنے آیا ، جس کے بعد مقدمہ درج ہوا اور پھر دونوں مرکزی ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ آ گئیٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی۔ ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مطابق ڈی این اے رپورٹ کے مطابق ماریہ سے زیادتی نہیں کی گئی، باپ اور بھائی کو ماریہ کے کردار پر شک تھا۔روزنامہ جنگ کے مطابق  انہوں نے بتایا کہ واقعے کی ویڈیو کی فرانزک رپورٹ میں...
مزید پڑھ »

ٹوبہ ٹیک سنگھ: کیا باپ اور بھائی نے مقتولہ کیساتھ زیادتی کی؟ ڈی این اے رپورٹ آگئیٹوبہ ٹیک سنگھ: کیا باپ اور بھائی نے مقتولہ کیساتھ زیادتی کی؟ ڈی این اے رپورٹ آگئیڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کے مطابق ڈی این اے رپورٹ کے مطابق ماریہ سے زیادتی نہیں کی گئی
مزید پڑھ »

22 سالہ ماریہ کا وحشیانہ قتل، آخر معاملہ کیا ہے ؟ اہم حقائق سامنے آگئے22 سالہ ماریہ کا وحشیانہ قتل، آخر معاملہ کیا ہے ؟ اہم حقائق سامنے آگئےٹوبہ ٹیک سنگھ میں 22 سالہ ماریہ کے وحشیانہ قتل کے حوالے سے اہم حقائق سامنے آگئے تاہم سوال یہ اٹھتا ہے کیا ماریہ کو انصاف نہیں ملے گا؟
مزید پڑھ »

ٹوبہ ٹیک سنگھ :بھائی کے ہاتھوں بہن کا قتل کیس ہائی پروفائل ڈکلیئرکردیاگیاٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھائی کے ہاتھوں بہن کا قتل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے ہائی پروفائل ڈکلیئر کردیا۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈی پی او، ایس پی اور ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کو یکم اپریل کو طلب کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ افسران کو تفتیش اور شہادت اکٹھی کرنے سے  متعلق لائن آف ایکشن دیاجائےگا...
مزید پڑھ »

بھائی نے باپ اور دیگر کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر جان سے مار دیا، ...ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب 22 سالہ بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر بھائی نے قتل کر دیا، واردات کے بعد باپ نے قاتل بیٹے کو پانی پلایا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی دیہات میں پیش آیا جہاں بھائی نے باپ سمیت افراد کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر 22 سالہ ماریہ کا دم گھونٹ دیا جس...
مزید پڑھ »

2023 میں عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسز میں اضافہ برقرار2023 میں عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسز میں اضافہ برقراررپورٹ کے مطابق 2023 میں زمین کے ماحول میں خارج ہونے والی گیسز کی مقدار میں اضافہ برقرار رہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 19:11:13