ٹورنٹو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 12 افراد زخمی، ملزمان فرار

پاکستان خبریں خبریں

ٹورنٹو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 12 افراد زخمی، ملزمان فرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پولیس واقعے کی مکمل تحقیقات کر رہی ہے اور تمام شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں

مونٹریال: کینیڈا کے سب سے بڑے شہر ٹورنٹو میں ایک پب پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ ٹورنٹو کے مشرقی علاقے میں پیش آیا، جہاں تین نامعلوم حملہ آوروں نے ایک پب میں داخل ہو کر بغیر کسی وجہ کے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی۔

ٹورنٹو پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا: "12 افراد زخمی، جن میں 6 کو گولیاں لگیں، تاہم کسی کی جان کو خطرہ نہیں"۔ پولیس کے مطابق ملزمان ایک "اسالٹ رائفل" اور ہینڈ گنز" سے مسلح تھے۔ سپرنٹنڈنٹ پال میک انٹائر نے بتایا کہ "حملہ آوروں نے پب میں داخل ہوتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی"۔

فائرنگ کی وجوہات واضح نہیں ہو سکیں، تاہم ۔Mar 07, 2025 06:02 AMبھارت؛ رمضان المبارک میں قرآن پاک کی تلاوت جرم بنادیا گیا؛ مسلم بزرگ پر بہیمانہ تشددنیٹو نے رقم خرچ نہ کی تو ہم ہر گز انکا دفاع نہیں کریں گے، ٹرمپسعودی عرب میں موسلادھار بارش، ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لیکے پی حکومت کا ترقیاتی منصوبوں کی دیکھ بھال، فنڈز کے صحیح استعمال کے لئے فریم ورک بنانے کا فیصلہٹرین کے ذریعے پشاور سے لاہور جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکامخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، لانڈھی کے قریب مال بردار ٹرکوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دیکراچی، لانڈھی کے قریب مال بردار ٹرکوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دیپولیس نے ملزمان کو فرار ہوتے ہوئے دیکھ کر ہوائی فائرنگ کی، جس کے بعد وہ موقع سے فرار ہوگئے
مزید پڑھ »

شہر میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد زخمیشہر میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد زخمیشہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے جس میں 2 شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ کا نشانہ بنے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے ایوب گوٹھ اتوار بازار کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر 17 سالہ عبدل اریب زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا ، لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پر 30 سالہ عبداللہ کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لے جایا گیا۔ گڈاپ سٹی کے علاقے سپر ہائی وے نجی ہاؤسنگ اسکیم میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لے جایا گیا ، چھیپا حکام کے مطابق مضروب کی شناخت 30 سالہ غلام جان کے نام سے کی گئی جو کہ سیکیورٹی گارڈ ہے جبکہ واقعہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔ اسی طرح لیاری کے علاقے کلاکوٹ چیل چوک جدگال آرکیڈ کے فائرنگ کے پراسرار واقعے میں 32 سالہ خالد نامی شخص زخمی ہوگیا ، ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ اتفاقیہ گولی چلنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے ۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی؛ کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحقراولپنڈی؛ کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحقٹرک ڈرائیور حادثے کے بعد موقع سے فرار ہو جانے میں کامیاب ہوگیا
مزید پڑھ »

پاکستان میں موٹر ویز اور ہائی ویز پر اوور حدِ رفتار کی خلاف ورزیوں پر گرفتاریاں اور مقدمات کا اندراجپاکستان میں موٹر ویز اور ہائی ویز پر اوور حدِ رفتار کی خلاف ورزیوں پر گرفتاریاں اور مقدمات کا اندراجایک سرکاری رپورٹ کے مطابق جولائی 2023 سے اگست 2024 تک ملک بھر کے ہائی ویز اور موٹرویز پر ہونے والے حادثات میں 466 افراد ہلاک اور 764 زخمی ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »

خفیہ اطلاع پر کارروائی، کروڑوں کی منشیات برآمدخفیہ اطلاع پر کارروائی، کروڑوں کی منشیات برآمدملزمان منشیات سے بھری کار چھوڑ کر فرار ہوئے، پولیس
مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمیکراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمیزخمیوں کی شناخت 40 سالہ عبدالحکیم اور 35 سالہ اختیار علی کے نام سے کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:46