شہر میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد زخمی

نیوز خبریں

شہر میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد زخمی
فائرنگڈاکوئیزخمی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے جس میں 2 شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ کا نشانہ بنے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے ایوب گوٹھ اتوار بازار کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر 17 سالہ عبدل اریب زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا ، لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پر 30 سالہ عبداللہ کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لے جایا گیا۔ گڈاپ سٹی کے علاقے سپر ہائی وے نجی ہاؤسنگ اسکیم میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لے جایا گیا ، چھیپا حکام کے مطابق مضروب کی شناخت 30 سالہ غلام جان کے نام سے کی گئی جو کہ سیکیورٹی گارڈ ہے جبکہ واقعہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔ اسی طرح لیاری کے علاقے کلاکوٹ چیل چوک جدگال آرکیڈ کے فائرنگ کے پراسرار واقعے میں 32 سالہ خالد نامی شخص زخمی ہوگیا ، ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ اتفاقیہ گولی چلنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے ۔

شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے جس میں 2 شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ کا نشانہ بنے۔

تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے ایوب گوٹھ اتوار بازار کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر 17 سالہ عبدل اریب زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا ، لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پر 30 سالہ عبداللہ کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لے جایا گیا۔

گڈاپ سٹی کے علاقے سپر ہائی وے نجی ہاؤسنگ اسکیم میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لے جایا گیا ، چھیپا حکام کے مطابق مضروب کی شناخت 30 سالہ غلام جان کے نام سے کی گئی جو کہ سیکیورٹی گارڈ ہے جبکہ واقعہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔ اسی طرح لیاری کے علاقے کلاکوٹ چیل چوک جدگال آرکیڈ کے فائرنگ کے پراسرار واقعے میں 32 سالہ خالد نامی شخص زخمی ہوگیا ، ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ اتفاقیہ گولی چلنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے ۔ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو جنگ بندی ختم اور صرف تباہی ہوگی؛ ٹرمپ کی حماس کو آخری مہلتراولپنڈی: گھریلو تشدد کا شکار 12 سالہ ملازمہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیکراچی میں ڈمپرز اور ٹینکرز سے اموات پر حافظ نعیم کی پیپلز پارٹی پر شدید تنقیدتحریک انصاف ایک مشکل صورتحال کے اندر ہے، اسد عمرگوگل نے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

فائرنگ ڈاکوئی زخمی سیکیورٹی گارڈ لیاری

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد زخمیشہر میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد زخمیشہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے جس میں ایک شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ کا نشانہ بنا۔ سرجانی ٹاؤن کے علاقے گلشن نور میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچایا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مضروب کی شناخت 45 سالہ ارشد کے نام سے کی گئی جسے پیٹ پر گولی لگی تھی جبکہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔ تاہم، پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔ خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی روٹ فور جے بس اسٹاپ الحمید اسکول کے قریب فائرنگ سے 35 سالہ فرحان نامی شخص زخمی ہوگیا جسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا ۔ خواجہ اجمیر نگری پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ جھگڑے کے دوران پیش آیا ہے جس کی مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔ بلدیہ ٹاؤن 2 نمبر النور مسجد کے قریب فائرنگ کے پراسرار واقعہ میں 28 سالہ نمرا زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا۔دریں اثناء بلدیہ گلشن غازی روٹ جی سیون بس اسٹاپ کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 30 سالہ سمیع اللہ زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا۔
مزید پڑھ »

جنوب مشرقی برازیل میں طوفانی بارشوں کی تباہی، کم از کم 10 ہلاکجنوب مشرقی برازیل میں طوفانی بارشوں کی تباہی، کم از کم 10 ہلاکجنوب مشرقی برازیل میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملوں میں جنوبی لبنان میں 24 زخمیاسرائیلی حملوں میں جنوبی لبنان میں 24 زخمیاسرائیلی فوج نے باوجود چھ ہفتوں کے لیے लागू ہونے والے روک تھام کے، جنوبی لبنان میں حملے کیے جیسے حملوں میں 24 افراد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

لبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہلبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہلبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس میں 22 افراد شہید اور 124 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعات شدت سے بڑھ رہے ہیںپولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعات شدت سے بڑھ رہے ہیںچند روز کے دوران پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہل کاروں پر کئی بار فائرنگ کے واقعات ہو چکے ہیں۔ اکوڑہ خٹک کے علاقے حسن درہ کے مقام پر پولیو ڈیوٹی سے واپس آتے ہوئے موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار فدا حسین پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی۔ 2 روز قبل خیبر کے علاقے تھانہ ملوارڈ (باڑہ) میری خیل میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی جس میں پولیو ٹیم محفوظ رہی۔ 2 دن پہلے جمرود کے سخی پل کے علاقے میں نامعلوم افراد نے پولیو ڈیوٹی کے لیے جانے والے پولیس اہلکار پر گولیاں چلا دیں ۔
مزید پڑھ »

جھلم میں 20سالہ ٹک ٹاکر لڑکی کی شہادتجھلم میں 20سالہ ٹک ٹاکر لڑکی کی شہادتکییف اور مسکو نے روس کے کرسک علاقے میں ایک یوکرینی زیرِ کنٹرول شہر میں ایک اسکول پر حملے کے سلسلے میں ایک دوسرے پر الزام لگایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:17:16