ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کا آغاز

پاکستان خبریں خبریں

ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کا آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کا آغاز ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق جھنگ کے وہ علاقے جہاں فصلوں، درختوں اور پودوں پر ٹڈیوں نے حملہ کیا وہاں ہر طرف اسپرے کیا جارہا ہے، کسانوں اور زمین داروں نے اس احسن اقدام کی تعریف کی۔ادھر محکمہ زراعت نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ٹڈی دل کا تازہ حملہ مقامی افزائش سے ہوا تاہم ٹڈیوں پر قابو پانے کے لیے متعلقہ ادارے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔خیال رہے کہ ملک میں ٹڈی دل کے خاتمے کی پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو مزید تقویت دینے کے لیے برادر ملک ترکی نے اپنی خدمات حکومت پاکستان کو فراہم کردی...

گزشتہ روز ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی اسپرے کرنے والا طیارہ پاکستان پہنچا، اسپریئر طیارہ ترکی سے سی ون30 کے ذریعے پاکستان لایا گیا ہے، طیارہ 6ماہ کے لیےکرائے پر حاصل کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے پاک فضائیہ ترکی سے خصوصی طیارہ لائیگیٹڈی دل کے خاتمے کیلئے پاک فضائیہ ترکی سے خصوصی طیارہ لائیگیٹڈی دل کے خاتمے کیلئے پاک فضائیہ ترکی سے خصوصی طیارہ لائیگی SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ کے 15 اضلاع ٹڈی دل کی وجہ سے سخت متاثر ہوئے : اسماعیل راہوسندھ کے 15 اضلاع ٹڈی دل کی وجہ سے سخت متاثر ہوئے : اسماعیل راہووزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ کے 15 اضلاع ٹڈی دل کی وجہ سے سخت متاثر ہوئے ہیں سندھ حکومت ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مزید گاڑیاں اور اسپرے خریدے گی۔
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا خاتمہ، ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیاٹڈی دل کا خاتمہ، ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیااسلام آباد : ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیا، ٹڈی دل کےخاتمےکےلیےفضائی اسپرےکرنےوالاطیارہ پاکستان پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

ترکی کی پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکشترکی کی پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکشملک میں ٹڈی دل کے خاتمے کی پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو مزید تقویت دینے کے لیے برادر ملک ترکی نے اپنی خدمات حکومت پاکستان کو فراہم کی ہیں اس سلسلے میں
مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا سی -130 طیارہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے والا خصوصی جہاز لانے کے لیے ترکی پہنچ گیاپاک فضائیہ کا سی -130 طیارہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے والا خصوصی جہاز لانے کے لیے ترکی پہنچ گیاپاک فضائیہ کا سی -130 طیارہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے والا خصوصی جہاز لانے کے لیے ترکی پہنچ گیا Read News PiperBraveSprayAircraft Adana PAF PakAirforceArmy Turkey
مزید پڑھ »

جان لیوا مکھی کا شکار کیمرے میں قید، کمزور دل افراد نہ دیکھیںجان لیوا مکھی کا شکار کیمرے میں قید، کمزور دل افراد نہ دیکھیںجان لیوا مکھی کا شکار کیمرے میں قید، کمزور دل افراد نہ دیکھیں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 10:11:07