پاک فضائیہ کا سی -130 طیارہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے والا خصوصی جہاز لانے کے لیے ترکی پہنچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

پاک فضائیہ کا سی -130 طیارہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے والا خصوصی جہاز لانے کے لیے ترکی پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاک فضائیہ کا سی -130 طیارہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے والا خصوصی جہاز لانے کے لیے ترکی پہنچ گیا Read News PiperBraveSprayAircraft Adana PAF PakAirforceArmy Turkey

برادر ملک ترکی نے اپنی خدمات حکومت پاکستان کو فراہم کی ہیں اس سلسلے میں حکومت پاکستان کی خصوصی ہدایت پر پاک فضائیہ کا ایک سی -130 طیارہ اسپرے کرنے والا خصوصی پائپر بریو جہاز لانے کے لیے ترکی کے شہر ادانا پہنچ گیا۔ یہ جہازچار افراد پر مشتمل عملے سمیت آج پاکستان پہنچے گا جہاں اسے اسمبل کرنے کے بعد ملک کے متاثرہ علاقوں میں

بھیجا جائے گا۔یہ جہاز ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے تمام ملک خصوصاََ سندھ اور پنجاب کے اضلاع میں اسپرے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔برادر ملک ترکی کی بے لوث تعاون کی یہ پیشکش ٹڈی دل کے خاتمے کی کوششوں میں ممدومعاون ثابت ہو گی۔ پاک فضائیہ کا ائیرٹرانسپورٹ بیڑاقدرتی آفات کے دوران ملک میں امدادی سرگرمیوں میں ہمیشہ سے ہی صف اول میں شامل رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہمسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ماہ رمضان کے دوران اخوت و محبت کے رشتے استوار کرنے کے لیے 24 ممالک کو کھجوروں کا تحفہ بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »

ٹرمپلومیسی: امریکہ کی چین کے لیے نئی حکمتِ عملی کے پیچھے کیا ہے؟ٹرمپلومیسی: امریکہ کی چین کے لیے نئی حکمتِ عملی کے پیچھے کیا ہے؟چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کافی عرصے سے چل رہی ہے لیکن کورونا وائرس کی عالمی وبا اور امریکہ میں آنے والے صدارتی انتخابات نے اس تناؤ میں مزید اضافہ کر دیا ہے اور حالیہ دنوں میں دونوں ملکوں کے درمیان لفظوں کی جنگ اپنے عروج پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »

بلوچستان کے عوام کی مدد کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظمبلوچستان کے عوام کی مدد کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظمعمران خان نے کہا کہ کورونا کنٹرول کرنے کےلیے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، جبکہ سب سے بڑا چیلنج عام آدمی تک فوری ریلیف پہنچانا تھا۔
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے لیے ایس او پیز طے کرلیے گئےپنجاب اسمبلی کے اجلاس کے لیے ایس او پیز طے کرلیے گئےاسمبلی اجلاس میں روزانہ کی بنیاد پر 100 ممبران شرکت کریں گے، پارلیمانی لیڈرز اپنے ارکان کی فہرست پانچ مئی تک اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائیں گے۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر فرقان کے انتقال کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیلڈاکٹر فرقان کے انتقال کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیلکرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ روز بے بسی میں جان دینے والے ڈاکٹر فرقان کے انتقال کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
مزید پڑھ »

مالی مشکلات کے شکار فن کاروں کے لیے خوش خبریمالی مشکلات کے شکار فن کاروں کے لیے خوش خبریپنجاب حکومت نے مالی مشکلات کے شکار فن کاروں کی مالی معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 13:17:46