افریقی ممالک مثلاً ایتھوپیا سے ٹڈی دل کا بڑا جھنڈ آئندہ آنے والے دنوں میں ہجرت کر کے پاکستان آنے والا ہے، رپورٹ foodsecurity Locust DawnNews مزید پڑھیں:
ٹڈی دل کے حملوں کی وجہ سے ملک کو خوراک تحفظ کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے—فائل فوٹو: اے ایف پی
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے نے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں قائم 5 رکنی بینچ کو بتایا کہ ملک ٹڈی دل کے شدید حملوں کا سامنا کرنے والا ہے۔ چیف جسٹس نے یاد کیا کہ کس طرح گزشتہ سالوں میں تحفظ نباتات کا حکومتی محکمہ کیڑے مار ادویات کا اسپرے کیا کرتا تھا تا کہ کھڑی فصلوں سے مویشیوں اور خوراک کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کے حملے سے محفوظ بنایا جاسکے۔
خیال رہے کہ ٹڈی دل کے حملے روکنے کے لیے 12 جنوری کو کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرنے والے جہاز کے چولستان کے قریب کریش ہونے سے ایک پائلٹ اور ایک ایوی ایشن انجینئر جاں بحق ہوگئے تھے۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے عدلت کو بتایا کہ اتھارٹی اس صورتحال سے آگاہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وہاڑی میں ٹڈی دل کے حملے، فصلیں متاثروہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے ضلع وہاڑی کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے حملہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں مختلف فصلیں متاثر ہوگئیں۔وہاڑی کے مختلف علاقوں
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کو قابو نہ کیا تو آئندہ سال فصلیں نہیں ہوں گی،چیف جسٹساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناازخودنوٹس کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ٹڈی دل کو قابو نہ کیا تو آئندہ سال فصلیں نہیں ہوں گی،پہلے بھی ٹڈی دل آتاتھا
مزید پڑھ »
مچھ اور کیچ میں دہشت گردوں کے حملے، 7 جوان شہیدبلوچستان میں پیش آنے والے دہشت گردی کے 2 واقعات میں سیکیورٹی فورسز کے 7 جوان شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »