پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے، اس کی معیشت کا زیادہ تر دارومدار زراعت پر ہے۔ گزشتہ برس سے پاکستان کی زرعی معیشت کو ٹڈی دل کا سامنا ہے۔ جس کی تباہ
کاریاں رواں برس بھی جاری ہیں۔ اس وبا سے مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان روائتی اتحادی اور درینہ دوست چین نے پاکستان کی بھرپور مدد کی ہے۔ اس سلسلے میں تیئیس جولائی کو بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام ایک تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور نے پاکستان کی وزارت برائے غذائی تحفظ و تحقیق کو صحرائی ٹڈی دل پر قابو پانے کے لئے ڈرون عطیہ کئے۔ اس تقریب میں بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور جناب احمد فاروق ، چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور کی نمائندہ محترمہ ما...
پاکستان کی فصلوں کو اس وقت ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ درپیش ہے۔چین کی بروقت امداد کی بدولت اب پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ادویات میسر ہوچکی ہیں۔ پاکستان گزشتہ سال 2019 سے بھی ٹڈی دل کے حملوں سے متاثر ہے اقوام متحدہ کے ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کے مطابق پاکستان دنیا کے ان 30ممالک میں شامل ہے جو ٹڈی دل حملوں سے متاثر ممالک میں شامل ہیں ٹڈی دل ایتھوپیا،سومالیہ ،یمن،سعودی عرب اور پھر عمان سے ہوتی ہوئی ایران میں داخل ہوئیں اور وہاں سے چاغی بلوچستان اور پھر صوبہ سندھ میں پہنچیںپاکستان میں صحرائی ٹڈی کی افزائش نسل کے دو موسم ہیں ایک موسم سرما جو فروری سے جون تک ہوتا ہے اور اس کا علاقہ بلوچستان میںہے جبکہ دوسرا جون سے ستمبر تک ہے اس...
چین کی جانب سے ہرمشکل گھڑی میں پاکستان کی بھرپور حمایت دونوں ملکوں کی حقیقی دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے جو دو طرفہ عوام کی دلی وابستگی سے مشروط ہے جبکہ یہ دوستی اوربھرپور تعاون عالمی بحرانوں کے دوران بھی زور و شور سے جاری ہے۔پاکستان نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین کو اخلاقی مدد و حمایت فراہم کی جبکہ چین نے بھی پاکستان میں عالمی وبائی مرض کے پھیلاؤ اور ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے کے لئے بھرپور مدد و تعاون فراہم کی۔ یاد رہے کہ چین نے اب تک پاکستان کو ٹڈیوں پر قابو پانے والے300ٹن کیڑے مار ادویات اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں شراب کی فروخت پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور : ہائی کورٹ نے ملک بھر میں شراب کی فروخت پر پابندی کے لیے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
بڑی کامیابی، کورونا وباء کی روک تھام کی فہرست میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیاپاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بہترین حکمت عملی کو دنیا بھی سراہنے لگی، امپیریل کالج آف لندن کی کورونا وباء کی روک تھام کی فہرست میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیلاہور (کامرس رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور ایک تولہ سونا ایک
مزید پڑھ »
کوروناوائرس: علی ظفر کی مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیللاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے کورونا وباء کے باعث مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیل کر دی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے۔ نوجوان نسل کے لئے بھی ضروری ہے کہ تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے۔ نوجوان نسل کے لئے بھی ضروری ہے کہ تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »