محققین نے ایسی ٹک ٹاک ویڈیوز میں مقبول ہیش ٹیگز اور خفیہ الفاظ کی نشاندہی کی جو والدین کو دھوکا دے سکتے ہیں
کم عمری کی شادی بنیادی انسانی حقوق چھیننے کے مترادف، ایکسپریس فورمعدلیہ کو اپنی صفوں میں بہتری کی ضرورت ہے، خواجہ آصفسلامتی کونسل عالمی عدالت کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کروائے، وزیراعظم17 برس پرانے قتل کیس کا فیصلہ، 4 سال پہلے جیل میں مرنے والا ملزم بھی بریخیبرپختونخوا کا بجٹ خلاف آئین اور وزیراعلیٰ کے تازہ شہد کے استعمال کا نتیجہ ہے، امیر مقامفلسطین کو تسلیم کرنا یہود دشمنی نہیں؛ یورپی یونین کا اسرائیل کو...
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک پر فروخت ہونے والی مصنوعات پر کی جانے والی ایک تحقیق میں پتا چلا ہے کہ ویپنگ مصنوعات رنگین لپ گلوس اور ٹافیوں کی صورت میں فروخت کی جارہی ہیں۔ محققین نے پایا کہ ایک چھوٹی سی ویڈیو کلپ چھوٹے بچوں کے لیے بظاہر مناسب اور بے ضرر اشیاء کی تشہیر کرتی دکھائی دے سکتی ہے لیکن اسکرین پر موجود الفاظ بچوں کو بتا دیتے ہیں کہ ان کے آرڈر کردہ کسی بھی پیکج میں ویپس ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹک ٹاک کی فار یو فیڈ میں بڑی تبدیلی کر دی گئیٹک ٹاک کی نئی کمیونٹی گائیڈلائنز کا نفاذ 17 مئی سے ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
’عراقی باربی ڈول‘ سے جھگڑا کے بعد ٹک ٹاک اسٹار گھر کے باہر قتلموٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ٹک ٹاک اسٹار کو ان کی گاڑی میں گولیاں مار کر قتل کیا
مزید پڑھ »
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیاپہلے ایوان نمائندگان کانگریس نے 20 اپریل اور پھر سینیٹ نے 24 اپریل کو ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دی تھی۔
مزید پڑھ »
9 مئی کے ذمہ داروں کو ہر صورت کٹہرے میں لائیں گے: وزیر اعظمشہدا اپنے بچوں کو یتیم کر گئے لیکن لاکھوں بچوں کو یتیم ہونے سے بچالیا، آپ کی عظمت کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک بنانے والوں کیلئے نئی ہدایات جاریدنیا کی مقبول ترین اور مختصر ویڈیوز کی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک انتظامیہ نے ویڈیوز بنانے اور اپ لوڈ کرنے سے متعلق نئی اور اہم
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کی فار یو فیڈ میں بڑی تبدیلی کر دی گئیکیا آپ کو ٹک ٹاک کا فار یو پیج کچھ مختلف نظر آ رہا ہے؟ تو اس کی وجہ سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے نئی کمیونٹی گائیڈلائنز کا نفاذ ہے۔ٹک ٹاک کی نئی کمیونٹی گائیڈلائنز کا نفاذ 17 مئی سے ہوا ہے جس کا باضابطہ اعلان اپریل 2024 میں کیا گیا تھا۔ٹک ٹاک کی جانب سے اس نئی پالیسی کے تحت فار یو فیڈ میں نفرت انگیز اور گمراہ کن مواد کی روک تھام کے لیے مختلف اقدامات...
مزید پڑھ »