چھ موضوعات پر ویڈیوز بناکر مقابلے میں شامل ہوا جاسکتا ہے
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے تعاون سے پاکستانی نوجوانوں میں ڈیجیٹل سیفٹی سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کے لیے مقابلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اعلامیہ کے مطابق مقابلے ذریعے ٹک ٹاک اور پی ٹی اے کا مقصد پلیٹ فارم کے صارفین کو ڈیجیٹل سیفٹی کا پیغام پھیلانے اور شیئر کرنے سے قبل معلومات کی تصدیق کے رُجحان کو فروغ دینے کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ ٹک ٹاک اپنے صارفین کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ پلیٹ فارم پر موجود کانٹنٹ اِس کی کمیونٹی گائیڈ لائنز کے مطابق ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلانمقابلے کے شرکا دوسروں کو ذمہ دارانہ آن لائن طرز عمل سے متعلق آگاہی دینے میں کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »
نازیبا تصاویر سے بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگانسٹاگرام نے پلیٹ فارم پر نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان کر دیا ہے
مزید پڑھ »
نازیبا تصاویر سے بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگانسٹاگرام نے پلیٹ فارم پر نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان کر دیا ہے
مزید پڑھ »
ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی میں تربیت دینے کا منصوبہاس اقدام سے پاکستان کے تکنیکی تعلیمی منظر نامے کو مزید ترقی دینے میں مدد ملے گی
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کے لیے پرعزماس سال کے عالمی ذہنی صحت کے دن کا موضوع، 'کام پر ذہنی صحت'، ٹک ٹاک کے عزم کی عکاسی کرتا ہے
مزید پڑھ »
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »