پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کے وہ بولنگ سپیل جو کبھیُ بھلائے نہیں جا سکتے
سرفراز نواز ڈیو واٹمور اور اینڈریو ہلڈچ کو بولڈ کر چکے تھے لیکن اصل ڈرامہ ایلن بورڈر کے آؤٹ ہونے پر شروع ہوا۔
سکندر بخت کی یہ کارکردگی اس لحاظ سے بھی غیر معمولی تھی کیونکہ عمران خان ان فٹ ہو کر ڈریسنگ روم میں جا چکے تھے اور ایسے میں سکندر بخت نے تن تنہا انڈین بیٹنگ لائن میں شامل تجربہ کار بیٹسمینوں کو قابو کیا تھا۔ سکندر بخت کہتے ہیں ’میری اس کارکردگی پر سابق کپتان منصورعلی خان پٹودی اور لالہ امرناتھ نے پاکستانی ٹیم کے ڈریسنگ روم کے باہر آ کر مجھے مبارکباد دی تھی جبکہ سنیل گاوسکر نے بھی آ کر مجھے کہا ’سیکو ویل بولڈ۔‘
سکندر بخت ایک واقعہ خاص طور پر بیان کرتے ہیں کہ ٹیم کی بس ایک اخبار کے دفتر کے قریب سے گزر کر فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ جایا کرتی تھی۔ گواسکر اور وینگسارکر 74 رنز کی شراکت قائم کر چکے تھے کہ گاوسکر عمران خان کی ان سوئنگ پر بولڈ ہوئے۔ وشواناتھ نے گیند چھوڑنے کی غلطی کی اور ایک انتہائی غیرمعمولی ان سوئنگ پر وکٹ گنوائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں: محمد عامر کا واضح اعلانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے واضح انداز میں ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کے خلاف درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹرمپ کئی ریاستوں میں سخت لاک ڈاؤن کے مخالفین کے ہمنوا بن گئے - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث بازاروں اور شاہراہوں پر رشپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث بازاروں اور شاہراہوں پر رش مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »