کورونا وائرس: مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کے خلاف درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کے خلاف درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

کورونا وائرس: مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کے خلاف درخواست مسترد مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Sindh Highcourt Case

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے مطابق وبا کی صورتحال تبدیل ہونے کے ساتھ لاک ڈاؤن میں بھی نرمی کی گئی جبکہ حکومت نے محدود پیمانے پر کچھ صنعتیں بھی کھولنے کا فیصلہ کیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ مساجد میں عبادات کے لیے صدر پاکستان نے علما کا اجلاس طلب کررکھا ہے، علمائے کرام کے فتوؤں کی روشنی میں وبا کی وجہ سے عبادات محدود کی جاسکتی ہیں۔عائد کردی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل کے دو گورنروں کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبتبرازیل کے دو گورنروں کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبتبرازیل کے دو گورنروں کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates CoronaVirusInBrazil BrazilianGovernors CoronaVictims CoronaTests WHO
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باوجود ایمازون کے بانی کی دولت میں 24 ارب ڈالرز کا اضافہکورونا وائرس کے باوجود ایمازون کے بانی کی دولت میں 24 ارب ڈالرز کا اضافہواشنگٹن: (ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ ایمازون کے بانی اور مالک جیف بیزوس کی دولت میں کورونا وائرس کے دوران بھی 24 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے کیونکہ آن لائن خریداری میں اضافے کی وجہ سے کمپنی کے حصص کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد لڑکی کی ہسپتال کے باتھ روم میں 'خودکشی' - Dawn Newsکورونا وائرس کی تشخیص کے بعد لڑکی کی ہسپتال کے باتھ روم میں 'خودکشی' - Dawn News
مزید پڑھ »

مایہ ناز قومی کرکٹر عابد علی کے کزن کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےمایہ ناز قومی کرکٹر عابد علی کے کزن کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے ریکارڈ ساز ٹیسٹ ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے کزن سلطان شکور کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اس جہان فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دہلی، ممبئی سمیت انڈیا کے بڑے شہر کورونا کے پھیلاؤ کے مرکز قرار، جی20 کا دنیا کے 77 ترقی پذیر ملکوں کے قرضے مؤخر کرنے کا فیصلہ - BBC Urduکورونا وائرس: دہلی، ممبئی سمیت انڈیا کے بڑے شہر کورونا کے پھیلاؤ کے مرکز قرار، جی20 کا دنیا کے 77 ترقی پذیر ملکوں کے قرضے مؤخر کرنے کا فیصلہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ تقریباً ایک لاکھ 37 ہزار لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ انڈیا نے دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی سمیت چھ بڑے شہروں کو کورونا کے پھیلاؤ کے ہاٹ سپاٹ قرار دے دیا ہے۔ دوسری جانب جی20 نے دنیا کے 77 ترقی پذیر ملکوں کے قرضے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 17:38:05