ٹیم کے کھلاڑی کیسے ہیں؟ ویرات نے سب بتادیا تفصیلات جانئے: DailyJang
بھونیشور کمار کے حوالے سے کوہلی نے بتایا کہ وہ پکے یو پی کے لگتے ہیں، ہر وقت مذاق کرنے والے۔ویرات کوہلی نے اپنے انٹرویو میں ٹیم کے کھلاڑیوں سے متعلق کئی دلچسپ باتیں بتائیں۔ویرات کا کہنا تھا کہ ’آپ آج کل کے زمانے کی کوئی اچھی مزاحیہ فلم دیکھیں اور پھر آپ ان لڑکوں کی تفریح دیکھیں تو یقیناً آپ فلم سے زیادہ ان کی حرکتوں سے محظوظ ہوں گے۔‘
کوہلی نے اپنی گفتگو کے دوران بتایا کہ ’اس وقت ٹیم کے فاسٹ بولروں کے درمیان صحت مند مقابلہ ہے لیکن وہ سب ایک دوسرے پر اعتماد کرتے ہیں۔‘کوہلی کا کہنا تھا کہ ’میں نے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان کبھی سنجیدہ نوعیت کی لڑائی، اختلاف یا جلن نہیں دیکھی، جو ان کی سب سے بڑی طاقت ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فالو آن کا شکار ہونے کے بعد پاکستان کے دو کھلاڑی آؤٹایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی پوری ٹیم 302 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد فالو آن کا شکار ہو گئی جس کے بعد دوسری اننگز کے آغاز میں ہی امام الحق صفر اور کپتان اظہر علی نو رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں۔ اس وقت بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ہے۔ PakvsAus پوری خبر:
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو، کون سا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟ فہرستیں سامنے آگئیںلاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 2020 کے لیے ری ٹینشن ونڈو بند ہوگئی جس کے بعد کھلاڑیوں کی فہرست
مزید پڑھ »
طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پولو میچ کے دوران کھلاڑی گر کر جاں بحق - ایکسپریس اردومیچ کے دوران مدثر خان گرگئے تھے جس سے ان کے سر پر شدید چوٹ آئی تھی۔
مزید پڑھ »