ٹیم ہوٹل تبدیل کریں! چیئرمین پی سی بی کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دو ٹوک پیغام

پاکستان خبریں خبریں

ٹیم ہوٹل تبدیل کریں! چیئرمین پی سی بی کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دو ٹوک پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ہوٹل تبدیل نہ کیا تو بورڈ اپنے خرچے پر ٹیم کو بہتر اور آسان جگہ پر منتقل کردے گا، محسن نقوی

ایل پی جی پر 18فیصد ٹیکس لگنے سے سلنڈر 164 روپے مہنگا ہونیکا امکانڈی آئی خان؛ اشتہاری ملزمان کو لے جانے والی پولیس موبائل پر حملہکراچی میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، تشدد سے ایک ہلاکموسم گرما کے سات روایتی مشروباتٹی20 ورلڈکپ: یوگنڈا نے پاپوا نیوگنی کو 3 وکٹوں سے شکست دے دیمعافی مانگنا گناہ نہیں مگر کوئی غلطی کی ہو تو مانگوں گا، فیصل واوڈا

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے پاکستانی ٹیم ہوٹل تبدیل کروادیا، قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں قیام کرنا تھا وہ اسٹیڈیم سے 90 منٹ دور تھا، تبدیل شدہ ہوٹل اسٹیڈیم سے 5 منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔ سری لنکا، جنوبی افریقا اور آئرلیںڈ کی ٹیموں نے امریکا میں سفری رکاوٹوں اور انفرا اسٹرکچر کے ناقص نظام پر آئی سی سی کو شکایت درج کرواتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی ریاست فلوریڈا سے نیویارک سفر کے دوران سری لنکا اور آئرش ٹیم کے کھلاڑیوں کی چارٹر فلائٹ 7 گھنٹے تاخیر سے پہنچی جس پر انہیں کوئی اَپ ڈیٹ فراہم نہیں کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان نے کوئی پلان بی تیار نہیں کیاچیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان نے کوئی پلان بی تیار نہیں کیابھارتی کرکٹ ٹیم لاہور آکر اپنے میچز کھیلے گی، پی سی بی کو یقین
مزید پڑھ »

ہماری ٹیم کی اسٹرینتھ تگڑی ہے، کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں: فخر زمانہماری ٹیم کی اسٹرینتھ تگڑی ہے، کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں: فخر زمانانٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی بی یا سی ٹیم نہیں ہوتی، کسی ٹیم کو سی ٹیم کہنا اس کی توہین ہوتی ہے: فخر زمان
مزید پڑھ »

پی سی بی نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو اہم اختیار دے دیاپی سی بی نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو اہم اختیار دے دیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور ٹیم مینجمنٹ کو نائب کپتانی کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا مکمل اختیار دے دیا۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام پر چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹسقومی ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام پر چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹسٹیم انڈیا کو نیویارک میں گراؤنڈ سے صرف 10 منٹ کی دوری پر ٹھہرایا گیا ہے جبکہ دیگر ٹیموں کے ہوٹل ایک گھنٹے سے زیادہ کی دوری پر ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل کر دیا ، نیا ہوٹل کہاں پر ہے ؟ بڑا ...نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے سخت نوٹس لیے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک میں ہوٹل کو تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیو یارک میں 9 اور 11 جون کو دو میچز کھیلنے ہیں اور نیو یارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جو ہوٹل دیا گیا تھا وہ سٹیڈیم سے 90 منٹ کی مسافت پر تھا۔ذرائع کا...
مزید پڑھ »

کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟پی سی بی نے گیارہویں ایڈیشن کیلئے دو نئی ٹیموں کے اضافے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:54:44