ٹینکوں کے سہارے اسرائیلی فوج غزہ میں داخل

پاکستان خبریں خبریں

ٹینکوں کے سہارے اسرائیلی فوج غزہ میں داخل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے پمفلیٹس کے ذریعے شہریوں کو 24 گھنٹے کے اندر اندر غزہ چھوڑنے کی وارننگ دی گئی تھی۔

بھاری تعداد میں ٹینکوں کے سہارے اسرائیل کی زمینی فوج غزہ میں داخل ہوگئی ہے۔ جبکہ اسرائیلی فوج کا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ لاپتا اسرائیلیوں کی لاشیں مل گئیں ہیں۔حماس نے اسرائی دھمکی کو مسترد کردیا گیا تھا، حماس نے رد عمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر اسرائیلی فوج غزہ میں داخل ہوئی تو اسرائیلی فوج کو نیست و نابود کردیں گے۔

اسرائیلی حملے میں غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے صحافی عصام عبداللہ جاں بحق ہوئے جب کہ رائٹرز کے صحافی طائرالسوڈانی اور مہر نازیہ زخمی ہونے والوں میں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج نیست و نابود کردیں گے، حماس کا اعلاناسرائیلی فوج نیست و نابود کردیں گے، حماس کا اعلانحماس کے فوجی ترجمان نے اسرائیل پرحملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جنگ کے آغاز پر ہی اسرائیلی فوج کا غزہ ڈویژن تباہ کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »

’یہ میری آخری ویڈیو ہوسکتی ہے‘ فلسطینی صحافی اسرائیلی بمباری میں شہید’یہ میری آخری ویڈیو ہوسکتی ہے‘ فلسطینی صحافی اسرائیلی بمباری میں شہیدغزہ میں اسرائیلی بمباری کی ویڈیو بناتے ہوئے فلسطینی صحافی محمد شہاب کے گھر پر بھی گم گرا جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے۔

اسرائیل فوج کے آرمرڈ دستے غزہ میں داخل ، گھمسان کی لڑائی شروعمقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل نے غزہ میں زمینی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ، اسرائیلی فوج کے آرمرڈ دستے جس میں جدید ترین ٹینک بھی شامل ہیں غزہ میں داخل ہوگئے ہیں۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق زمینی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے گا جبکہ مغوی اسرائیلی شہریوں اور فوجیوں کی بازیابی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر...
مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکیاسرائیل کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکیغزہ : اسرائیل نے شمالی غزہ کے گیارہ لاکھ افراد کوچوبیس گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی وارننگ دے دی اور کہا غزہ سٹی میں شدت کا آپریشن ہوگا۔

Render Time: 2025-02-27 01:53:14