ٹیپو سلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلام جو ’سوتے وقت بھی ان کی پہنچ میں ہوتی تھی‘ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

ٹیپو سلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلام جو ’سوتے وقت بھی ان کی پہنچ میں ہوتی تھی‘ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

وہ تلوار جو ’سوتے وقت بھی ٹیپو سلطان کی پہنچ میں ہوتی تھی‘ نیلام گھر نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ یہ ’ٹیپو سلطان کی بیڈ چیمبر تلوار ہے جس میں سٹیل کے بلیڈ پر سونے کی کوفت گری موجود ہے۔‘

انھوں نے کہا کہ ’سلطان کے ساتھ اس کی ذاتی وابستگی، اس کی بے عیب خوبصورتی اور اس پر کی جانے والی شاندار کاریگری اسے منفرد اور انتہائی قیمتی و پُرکشش بناتی ہے اور یہ آج بھی ویسی ہی ہے جیسی اس زمانے میں ہوا کرتی تھی۔‘

نیلام گھر میں اسلامی اور انڈین آرٹ کی گروپ ہیڈ نیما ساغرچی نے کہا کہ ’اس تلوار کی ایک غیر معمولی تاریخ ہے، اس میں ششدر کر دینے والی حقیقت اور بے مثال کاریگری ہے۔ اس کی نیلامی میں اتنی گرما گرمی کوئی تعجب کی بات نہیں۔ ہم نتیجے سے خوش ہیں۔‘نیلام گھر نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ یہ ’ٹیپو سلطان کی بیڈ چیمبر تلوار ہے جس میں سٹیل کے بلیڈ پر سونے کی کوفت گری موجود ہے۔‘،تصویر کا ذریعہمورخین کے مطابق مئی 1799 میں ٹیپو سلطان کے شاہی گڑھ سرنگا پٹم پر قبضے کے بعد ان کے محل سے نکالے گئے بہت سے ہتھیاروں میں...

جیسا کہ فرانسس بکانن نے انڈیا میں اس وقت کی یادداشتوں میں بیان کیا کہ ’ٹیپو سلطان کے سوتے وقت ایک تلوار ان کی پہنچ میں رہتی تھی۔ حملے کے خلاف مسلسل الرٹ رہتے ہوئے ٹیپو سلطان اپنی بند خواب گاہ کی چھت سے لٹکائے ہوئے جھولے میں سوتے تھے جس میں ایک پستول اور تلوار ان کے پہلو میں تھی۔‘اسے 16ویں صدی میں انڈیا میں متعارف کرائے گئے جرمن بلیڈ کے ماڈل کے بعد مغل کاریگروں نے تیار کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیپوسلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلامٹیپوسلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلاملندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا جو 14 ملین پاؤنڈز میں فروخت ہوئی۔
مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی ممکنہ گرفتاری، پولیس کی بھاری نفری ظہور الٰہی روڈ پہنچ گئیپرویز الٰہی کی ممکنہ گرفتاری، پولیس کی بھاری نفری ظہور الٰہی روڈ پہنچ گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ممکنہ گرفتاری کے سلسلہ میں پولیس کی بھاری نفری ظہور الٰہی روڈ پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »

کیپیٹل ہل حملہ: اوتھ کیپرز کے سربراہ سٹیورٹ روڈز کو ’بغاوت کی سازش‘ کے جرم میں سب سے کڑی سزا - BBC News اردوکیپیٹل ہل حملہ: اوتھ کیپرز کے سربراہ سٹیورٹ روڈز کو ’بغاوت کی سازش‘ کے جرم میں سب سے کڑی سزا - BBC News اردوامریکہ میں ایک انتہائی دائیں بازو کی ملیشیا کے سربراہ کو کیپیٹل ہِل ہنگامہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں اٹھارہ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

دھونی کی ٹیم 10ویں بار آئی پی ایل کے فائنل میں: ’فینز دھونی کو 75 سال کی عمر تک بھی ریٹائر نہیں ہونے دیں گے‘ - BBC News اردودھونی کی ٹیم 10ویں بار آئی پی ایل کے فائنل میں: ’فینز دھونی کو 75 سال کی عمر تک بھی ریٹائر نہیں ہونے دیں گے‘ - BBC News اردواب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا دھونی پانچویں بار اپنی ٹیم کو کامیابی دلا کر یہ ریکارڈ برابر کریں گے اور کیا وہ اس خطاب کے ساتھ آئی پی ایل سے رخصت ہوں گے؟
مزید پڑھ »

تحریکِ انصاف کی خواتین کارکن اور نو مئی: 'شیلنگ سے زیادہ تکلیف ان گالیوں کی ہے جو مجھے دی گئیں‘ - BBC News اردوتحریکِ انصاف کی خواتین کارکن اور نو مئی: 'شیلنگ سے زیادہ تکلیف ان گالیوں کی ہے جو مجھے دی گئیں‘ - BBC News اردوجلاؤ گھیراؤ کے بعد سے تحریکِ انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ کا جو سلسلہ شروع ہوا وہ تاحال جاری ہے اور حراست میں لیے جانے والوں میں خواتین کی بھی قابلِ ذکر تعداد شامل ہے جبکہ پی ٹی آئی کے دعوے کے مطابق بڑی تعداد میں ایسے افراد بھی حراست میں لیے گئے جو تحریکِ انصاف کے کارکن یا ہمدرد تو تھے لیکن احتجاج کا حصہ نہیں تھے۔
مزید پڑھ »

انڈیا میں سول سروسز کے امتحان میں ٹاپ کرنے والی ایشیتا کشور، جو پہلے ’دو بار فیل ہوئیں‘ - BBC News اردوانڈیا میں سول سروسز کے امتحان میں ٹاپ کرنے والی ایشیتا کشور، جو پہلے ’دو بار فیل ہوئیں‘ - BBC News اردوایشیتا نے بتایا کہ انھیں خاندان کی مکمل حمایت حاصل تھی اور ابتدائی ناکامی کے باوجود گھر والے ان کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 22:17:34